شماریات

چین کے 2024 قومی اقتصادی و سماجی ترقی کے شماریاتی اعلامیے کا اجراء

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے قومی محکمہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ، 2024 قومی اقتصادی اور سماجی ترقی شماریاتی اعلامیے کے مطابق، 2024 میں چین کی جی ڈی پی 134٫9084 ٹریلین یوآن تک جا پہنچی جو سال2023 کے مقابلے مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم سے سی ای او ڈی پی ورلڈ کی ملاقات، منصوبوں کی جلد تکمیل کیلئے عزم کا اعادہ

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وزیر اعظم شہباز شریف سے ورلڈ گورنمنٹس سمٹ کے موقع پر ڈی پی ورلڈ کے گروپ چیئرمین اور سی ای او سلطان احمد بن سلیم کی دبئی میں ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے منصوبوں کی بروقت تکمیل مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

کاروباری حضرات اپنی مصنوعات امریکا میں تیار کریں یا پھر ٹیرف ادا کریں، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کیا ہے کہ کاروباری حضرات اپنی مصنوعات امریکا میں تیار کریں یا پرھ ٹیرف کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہوجائیں، امریکا ہماری قیادت میں واپس آگیا ہے اور کاروبار کے لیے مزید پڑھیں

پٹرولیم

پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں سالانہ بنیاد پر 10 فیصد کمی ریکارڈ

کراچی(کامرس ڈیسک)پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر10فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ او سی اے سی کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی اوراگست میں پی ایس او کی پٹرولیم مصنوعات کی فروخت کا حجم 1.40ملین ٹن ریکارڈ کیا گیا مزید پڑھیں

پٹرول

عوام کے لیے پھر پٹرول بم تیار، 15 روپے لیٹر اضافے کا امکان

اسلام آباد (کامرس ڈیسک)اگلے ہفتے پٹرولیم مصنوعات فی لیٹر 15 روپے تک مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ ایک ہفتے کے دوران عالمی مارکیٹ میں خام تیل 5 ڈالر فی بیرل مہنگا ہو چکا ہے،ایک نجی ٹی وی کے مطابق عالمی مزید پڑھیں

چینی اور امریکی

چین اور اٹلی کے ما بین بیلٹ اینڈ روڈ کے تحت تعاون کے جوش و خروش میں بہت اضافہ ہوا ہے، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ بیلٹ اینڈ روڈ کی مشترکہ تعمیر چین اور اٹلی کی جانب سے تاریخی اور ثقافتی ماخذ اور عملی ترقی کی ضروریات کی بنیاد پر کیا گیا ایک درست انتخاب مزید پڑھیں

الزبتھ ہورسٹ

پاکستان میں انتخابات کا اعلان حوصلہ افزا ہے، امریکا

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)امریکا کی نائب معاون وزیر خارجہ الزبتھ ہورسٹ نے کہا ہے کہ انتخابات کا اعلان حوصلہ افزا ہے، آزادانہ، منصفانہ اور پرامن انتخابات کے انعقاد کے لیے پرامید ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

مصنوعات

بیرون ممالک پاکستانی مصنوعات کی تشہیر کیلئے خصوصی پویلینز کا قیام نا گزیر ہے’ کارپٹ ایسوسی ایشن

لاہور(کامرس ڈیسک) پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے سینئر وائس چیئرمین عثمان اشرف نے کہا ہے کہ برآمدات کے فروغ کیلئے بیرون ممالک پاکستانی مصنوعات کی تشہیر کیلئے خصوصی پویلینز کا قیام نا گزیر ہے،پاکستان کو مختلف مزید پڑھیں