اسحاق ڈار

مشترکہ مفادات کونسل میں ڈیجیٹل مردم شماری کی منظوری کا فیصلہ اتفاق رائے سے کیا گیا، اسحاق ڈار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سینیٹ میں قائد ایوان اور وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مشترکہ مفادات کونسل میں ڈیجیٹل مردم شماری کی منظوری کا فیصلہ اتفاق رائے سے کیا گیا۔ ڈیجیٹل مردم شماری میں بلند ترین شرح مزید پڑھیں

فواد چوہدری

نئی مردم شماری پنجاب کے سیاسی حقوق پر بہت بڑا ڈاکہ ہے،فواد چوہدری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما اور سابق وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نئی مردم شماری پنجاب کے سیاسی حقوق پر بہت بڑا ڈاکہ ہے، کیا ہوا کہ پنجاب کی آبادی اتنی مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

شفاف مردم شماری کے بعد حلقہ بندیاں کرائی جائیں،حافظ نعیم الرحمن

کراچی(نمائندہ خصوصی)امیرِ جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ شفاف مردم شماری کے بعد حلقہ بندی کرائی جائیں،کراچی میں اتنی سی بارش میں ان کا پورا نظام بے نقاب ہو گیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

رانا ثنا کس حیثیت سے کہہ رہے ہیں مردم شماری کے نتائج ظاہر نہیں کرینگے، حافظ نعیم الرحمن

کراچی(نمائندہ خصوصی)امیرِ جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ رانا ثنا اللہ کس حیثیت سے کہہ رہے ہیں مردم شماری کے نتائج ظاہر نہیں کریں گے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن نے کہا مزید پڑھیں

اعظم نذیر تارڑ

نئی مردم شماری منظور نہ ہو تو پرانی پر الیکشن ہوتے ہیں، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ نئی مردم شماری منظور نہ ہو تو پرانی منظور شدہ مردم شماری پر الیکشن ہوتے ہیں۔ وفاقی وزیر قانون نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

قمرزمان کائرہ

وزیر اعظم نے نگراں سیٹ اپ کیلئے مشاورتی عمل شروع کردیا ہے، قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم کے مشیر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے نگراں سیٹ اپ کے لیے مشاورتی عمل شروع کر دیا ہے۔ ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ شہباز شریف اتحادیوں کے بعد لیڈر مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

ملک میں مردم شماری کا عمل متنازع ہے، حافظ نعیم الرحمن

کراچی (نمائندہ خصوصی)امیرِ جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ملک میں مردم شماری کا عمل متنازع ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ مردم شماری کی تصدیق کا عمل خفیہ مزید پڑھیں

سندھ حکومت

مردم شماری درست نہیں ہورہی، ہمیں پورا اور درست گنا جائے، وزیراعلی سندھ

کراچی (نمائندہ خصوصی) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ میں پہلے دن سے کہتا رہا ہوں مردم شماری درست نہیں ہو رہی ہے، مجھے مردم شماری پر تحفظات تھے اور ہیں۔ وزیراعلی ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں

گورنر سندھ

مردم شماری میں صرف مردوں کو گنا جارہا ہے، گورنر سندھ کامران ٹیسوری

کراچی(نمائندہ خصوصی)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ مردم شماری میں صرف مردوں کو گنا جارہا ہے، خواتین اور نوجوانوں کو نہیں گنا جارہا۔ گورنر سندھ نے کراچی میں 20 ویں روزے کی سحری حسن اسکوائر کے قریب کی۔اس مزید پڑھیں

وزیر اعظم

مردم شماری کے معاملے پرسیاسی جماعتوں کے تحفظات، وزیراعظم نے 5اپریل کو اجلاس بلالیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) مردم شماری کے معاملے پرسیاسی جماعتوں کے تحفظات کے پیش نظر وزیراعظم نے ہم خیال جماعتوں کااجلاس طلب کرلیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اجلاس 5اپریل کو ہوگا، اجلاس میں سیاسی جماعتوں کے مردم شماری کے مزید پڑھیں