• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
منگل, 21 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
سندھ حکومت

مردم شماری درست نہیں ہورہی، ہمیں پورا اور درست گنا جائے، وزیراعلی سندھ

News Editor by News Editor
مئی 18, 2023
in پاکستان
0 0
0

کراچی (نمائندہ خصوصی) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ میں پہلے دن سے کہتا رہا ہوں مردم شماری درست نہیں ہو رہی ہے، مجھے مردم شماری پر تحفظات تھے اور ہیں۔

وزیراعلی ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلی سندھ نے کہا کہ سوائے پنجاب کے مردم شماری 15 مئی کو ہر جگہ ختم ہوگئی، ہمیں یہ سمجھ نہیں آئی پھر کیوں ایسا کیا گیا اور پھر ابھی کہتے ہیں پنجاب کی گروتھ اتنی ہے۔مراد علی شاہ نے کہا کہ وفاقی وزیر احسن اقبال سے آج بات کی اور انہیں خدشات بتائے، مردم شماری کے حوالے سے مختلف اضلاع میں شکایات آئی ہیں اور کئی اضلاع میں گنتی نہیں کی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے ساتھ یہ کیا مذاق ہو رہا ہے؟ ہماری آبادی ہے کتنی اور یہ کم کیوں گن رہے ہیں، اگر مردم شماری جاری رکھنا ہے تو پورے پاکستان میں رکھیں اور ہمیں احسان نہیں برابری چاہیے۔وزیراعلی سندھ نے کہا کہ ہمیں پورا گنا جائے کیونکہ دن بڑھانے سے ہم خوش نہیں ہوں گے، چاہتے ہیں ہمیں درست گنا جائے۔ سندھ کی آبادی زیادہ ہے لیکن غلط گنا گیا ہے، جب تک درست نہیں گنا جائے گا ہمیں مردم شماری کے نتائج قبول نہیں، 7 ملین تک آبادی کو کم گنا گیا۔

مراد علی شاہ نے کہا کہ بلوچستان کو 2017 میں کم گنا گیا اور کراچی کو بھی کم گنا گیا ہے، 13 لاکھ افراد کو کم گنا گیا ہے۔ سندھ کے ہر ضلع کو کم گنا گیا ہے ہمیں قبول نہیں ہے، یہ ہمارے ساتھ زیادتی ہورہی ہے۔وزیراعلی نے کہا کہ احسن اقبال نے تحمل سے میری بات سنی ہے، آئندہ نسل کے حق پر ڈاکہ ڈالنے نہیں دیں گے، ہم نے ہی شور مچایا تھا کہ 2017 مردم شماری کے نتائج پبلک کریں۔ ہمیں درست گنیں پورے پاکستان کو ایک نظر سے دیکھیں، خدا کے واسطے ملک کے مستقبل سے نا کھیلا جائے۔

ایسی حرکت نہ کرے کہ لوگوں کو ہی نا گنیں، ہمیں ہمارے حصے کا پانی نہیں مل رہا اور ہمیں 40 فیصد پانی کی کمی کا سامنا ہے۔مراد علی شاہ کا پریس کانفرنس کے دوران عمران خان کی گرفتاری اور 9 مئی کو ملک میں ہونے والے فسادات سے متعلق کہنا تھا کہ نو مئی کو وارنٹ کے ذریعے ملزم کی گرفتاری پر ملک بھر میں افراتفری پھیلائی گئی، جناح ہاس لاہور میں جو ہوا سب نے دیکھا۔

پشاور میں ریڈیو پاکستان کی عمارت کو جلایا گیا، کراچی میں لوگوں کو تکلیف دی گئی۔ پیپلزبس سروس کو نقصان پنچایا گیا، ایک بس کو آگ لگائی گئی، جو جو لوگ ملوث ہیں ان کے خلاف کارروائی جاری ہے۔انہوںنے کہا کہ انتشار پھیلانے میں جو بھی ملوث ہیں کسی کو نہیں چھوڑیں گے، سب کو سزا ہو گی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: تحفظاتمردم شماریوزیراعلیٰ سندھوزیراعلی ہاؤس
Previous Post

عمران خان نے عدالت سے ریلیف حاصل کر لی ہے جو زیادہ دیر نہیں رہ سکتی ہے، رانا ثناء اللہ

Next Post

عمران خان کے الزامات بیہودہ ،سفید جھوٹ ہیں،قانونی کارروائی کا حق رکھتے ہیں ' عامر میر

News Editor

News Editor

Next Post
عامرمیر

عمران خان کے الزامات بیہودہ ،سفید جھوٹ ہیں،قانونی کارروائی کا حق رکھتے ہیں ' عامر میر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

اکشے کمار

اکشے کمار ہارر کامیڈی فلم بھوت بنگلہ سے شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام

اپریل 21, 2026
اداکارہ میرا

شان شاہد شاہ رخ خان سے بڑے اداکار ہیں‘ میرا

اپریل 21, 2026
ریما خان

بھارتی ایوارڈ شو میں بولڈ ڈریس پہننے سے انکار کردیا تھا، ریما خان

اپریل 21, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7162

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

629
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

557
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

496
اکشے کمار

اکشے کمار ہارر کامیڈی فلم بھوت بنگلہ سے شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام

اپریل 21, 2026
اداکارہ میرا

شان شاہد شاہ رخ خان سے بڑے اداکار ہیں‘ میرا

اپریل 21, 2026
ریما خان

بھارتی ایوارڈ شو میں بولڈ ڈریس پہننے سے انکار کردیا تھا، ریما خان

اپریل 21, 2026
اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکا مصری وزیرخارجہ سے رابطہ، امن و استحکام کیلئے ڈائیلاگ پر زور

اپریل 21, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading