لاہور(نیوز ڈیسک) سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب کہتی ہیں نوازشریف اور وزیراعلی مریم نوازشریف کی 24 جولائی کو میرپور آمد عوام نے ن لیگ کے حق میں فیصلہ سنا دیا تھا۔
اپنے ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ میرپور نے ج شیر پر مہرلگا کر باضابط اعلان کر دیا کہ آزاد جموں و کشمیر کی ترقی صرف ن لیگ سے جڑی ہے، 21 جولائی کو مظفر آباد بھی اپنا یہ فیصلہ پہلے ہی سنا چکا ہے، 2 اگست کو شیر پر مہرلگا کر کشمیری اپنے اس فیصلے کا باضابطہ اعلان کریں گے۔