خرطوم ایئرپورٹ

سعودی عرب کی خرطوم ایئرپورٹ کو نشانہ بنانے کی مذمت

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک ) سعودی عرب نے خرطوم ایئرپورٹ کو نشانہ بنانے کے واقعہ کی شدید مذمت کی ہے۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق وزارت خارجہ نے بیان میں کہا کہ سعودی عرب سوڈان کی وحدت، اس کے قانونی اداروں کے تحفظ، مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد

سعودی ولی عہد کا اماراتی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، ایران کے بلاجواز حملے کی مذمت

ریاض،(انٹرنیشنل ڈیسک ) سعودی ولی عہد اور وزیرِاعظم محمد بن سلمان نے متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زاید النہیان سے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران یو اے ای کے خلاف ایران کے حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی مزید پڑھیں

گو جیا کھون

ہانگ کانگ میں امریکی مداخلت، ہانگ کانگ کی خوشحالی اور استحکام کو نقصان پہنچانے کی امریکی سازش کو بے نقاب کرتی ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک)امریکی محکمہ خارجہ نے "ہانگ کانگ پالیسی ایکٹ 2025 ” نامی ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں 6 چینی اہلکاروں پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا گیا ہے ۔ اس حوالے سے منگل کے روز وزارت مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان کی 2 کشمیری تنظیموں پر بھارتی پابندیوں کی مذمت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان نے بھارتی حکام کی جانب سے عوامی ایکشن کمیٹی اور جموں و کشمیر اتحاد المسلمین کو پانچ سال کے لیے غیر قانونی قرار دینے کی مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

اقوام متحدہ اور ایران کی بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر دہشتگردانہ حملے کی مذمت

نیویارک، اسلام آباد(انٹرنیشنل نیوز)اقوام متحدہ اور ایران کی جانب سے بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی گئی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترجمان سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ اسٹیفن ڈوجارک نے کہا ہے کہ شہریوں مزید پڑھیں

بجلی کی بندش

اقوام متحدہ، نیدر لینڈز،سعودی عرب اور قطر کی غزہ میں بجلی کی بندش کی مذمت

نیویارک، جدہ،دوحہ (انٹرنیشنل نیوز )اقوام متحدہ ،سعودی عرب اور قطر نے اسرائیل کی جانب سے غزہ میں بجلی کی بندش کی مذمت کرتے ہوئے فراہمی بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔ اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ مزید پڑھیں

محسن نقوی

محسن نقوی کی ورسک روڈ پشاور پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ورسک روڈ پشاور پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ انسپکٹر شاہد انور نے فرائض کی ادائیگی کے دوران شہادت کا بلند رتبہ پایا۔ بدھ کو جاری بیان مزید پڑھیں

وزیر اعلی بلوچستان

حکومت بلوچستان کی شاہرگ میں دہشت گردی کے واقعے کی مذمت، تحقیقات کا حکم جاری

کوئٹہ (نیوز رپورٹر )وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے تحصیل شاہرگ میں مزدوروں کی گاڑی کے قریب ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

اسرائیل کا اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی انروا کو کام روکنے کا حکم، پاکستان کی مذمت

نیویارک(انٹرنیشنل ڈیسک )اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ اسرائیل کو انروا سمیت کسی تنظیم کا دفتر بند کرنے کا حق نہیں، غزہ جنگ بندی معاہدے کے تمام مراحل پر عملدرآمد کرایا جائے۔ اقوام متحدہ کی مزید پڑھیں

صدر مملکت

صدر عارف علوی کی گوادر اور میانوالی میں دہشتگردوں حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گوادر میں پاک فوج کے قافلے پر حملے کی مذمت اور میانوالی میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ صدر مزید پڑھیں