اقوام متحدہ

اسرائیل کا اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی انروا کو کام روکنے کا حکم، پاکستان کی مذمت

نیویارک(انٹرنیشنل ڈیسک )اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ اسرائیل کو انروا سمیت کسی تنظیم کا دفتر بند کرنے کا حق نہیں، غزہ جنگ بندی معاہدے کے تمام مراحل پر عملدرآمد کرایا جائے۔ اقوام متحدہ کی مزید پڑھیں

صدر مملکت

صدر عارف علوی کی گوادر اور میانوالی میں دہشتگردوں حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گوادر میں پاک فوج کے قافلے پر حملے کی مذمت اور میانوالی میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ صدر مزید پڑھیں

فیاض چوہان

چیئرمین پی ٹی آئی نے پارٹی ترجمانوں کو 9 مئی کے واقعات کی مذمت سے منع کیا،فیاض چوہان

لاہور(نمائندہ خصوصی) ترجمان استحکام پاکستان پارٹی فیاض الحق چوہان نے کہا ہے کہ پارٹی ترجمانوں کی میٹنگ میں چیئرمین تحریک انصاف نے 9 مئی کے واقعات کی مذمت سے منع کیا تھا۔ پریس کانفرنس سے خطاب میں ترجمان استحکام پاکستان مزید پڑھیں

نگراں وزیراعظم

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی انقرہ میں دہشتگرد حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان اتوار کو انقرہ میں ہونے والے بزدلانہ دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کرتا ہے۔ نگراں وزیراعظم نے ایکس ( سابق ٹویٹر)پر اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ مزید پڑھیں

شہبازشریف

شہبازشریف کی انقرہ میں دہشت گردحملے کی مذمت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے انقرہ میں دہشت گردحملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ دہشت گرد انسانیت کے مشترکہ دشمن ہیں ،دہشت گردوں کے ہینڈلرز اور فنانسرز کے خلاف مزید پڑھیں

نگران وزیر داخلہ

وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی کی مستونگ میں مدینہ مسجد کے قریب دھماکے کی شدید مذمت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) نگران وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی نے مستونگ میں مدینہ مسجد کے قریب دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کا کوئی دین اور مذہب نہیں ہوتا، دہشت گرد عناصر کسی رعایت مزید پڑھیں

فرخ حبیب

تحریک انصاف کی جانب سے سابق وزیرمملکت فرخ حبیب کی جبری گمشدگی کی شدید مذمت

اسلام اباد( نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف کی جانب سے مغربی پنجاب کے صدر اور سابق وزیرمملکت فرخ حبیب کی جبری گمشدگی کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کی گئی ہے پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نے کہا کہ انتخابات کی آمد مزید پڑھیں

فیصل بن فرحان

سعودی وزیرخارجہ کی ڈینش ہم منصب سے گفتگو، قرآن کی بے حرمتی کی مذمت کا اعادہ

ریاض(انٹرنیشنل نیوز)سعودی عرب کے وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ڈینش ہم منصب لارس لوکے راسموسن سے ٹیلی فون پر گفتگومیں قرآن مجید کی بے حرمتی کے واقعات کی مذمت کا اعادہ کیا ہے اور کہا ہے کہ سعودی عرب مزید پڑھیں

صدر بازوم

نائیجر میں فوج نے صدر بازوم کی حکومت کا تختہ الٹ دیا

نیامے(انٹرنیشنل نیوز)افریقی ملک نائیجر میں فوج نے بغاوت کرتے ہوئے صدر محمد بازوم کی حکومت کا تختہ الٹ دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نائیجر فوج نے نیشنل ٹی وی چینل پر آ کر حکومت کا تختہ الٹنے مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف کی ڈنمارک میں قرآن کی بے حرمتی کے واقعہ کی شدید مذمت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم شہباز شریف نے ڈنمارک میں عراقی سفارتخانے کے سامنے قرآن کی بیحرمتی کے واقعہ کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ عراقی سفارتخانے کے سامنے قرآن کی بیحرمتی پر مسلمانوں کوغم وغصہ ہے مزید پڑھیں