عباس عراقچی

امریکا سے مذاکراتی عمل میں پیش رفت ہوئی ، مکمل کامیابی ابھی باقی ہے،عباس عراقچی

ماسکو(انٹرنیشنل ڈیسک)ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان جاری مذاکراتی عمل میں کچھ پیش رفت ہوئی ہے، تاہم مکمل کامیابی ابھی باقی ہے،انہوں نے اسلام آباد کے دورے کو انتہائی مفید قرار دیتے مزید پڑھیں