لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے مری ضلع بحال کردیا

راولپنڈی(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے مری ضلع بحال کرتے ہوئے نگراں حکومت کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا،ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جج جسٹس تنویر سلطان نے فیصلہ سنایا، مری ضلع کا درجہ کیوں ختم کیا اس متعلق نگراں مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

نگران حکومت کا نوٹیفکیشن معطل،لاہور ہائی کورٹ نے گجرات ڈویژن اور وزیرآباد ضلع بحال کر دیا

لاہور ( کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائی کورٹ نے نگران حکومت کا نوٹیفکیشن معطل کرتے ہوئے گجرات کا ڈویژن اور وزیرآباد کا ضلع کا درجہ بحال کر دیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں گجرات کو ڈویژن اور وزیر آباد کو ضلع مزید پڑھیں

عمران خان

لاہور ہائی کورٹ،عمران خان کی حفاظتی ضمانت3 مارچ تک منظور

لاہور(کورٹ رپورٹر)سابق وزیر اعظم عمران خان حفاظتی ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ پیش ہو گئے جس کے بعد عدالت نے ان کی حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

پی ٹی آئی کے مزید 70 ایم این ایز کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن معطل

لاہور ( کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے پنجاب کے 70 ممبران قومی اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس شاہد کریم نے پی ٹی آئی رہنماوں شاہ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ایڈووکیٹ جنرل سمیت لا افسران کو ہٹانے کے معاملہ پر درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

لاہور( کورٹ رپورٹر ) ایڈووکیٹ جنرل پنجاب سمیت لا افسران کو عہدہ سے ہٹانے کے معاملے پر رجسٹرار آفس لاہور ہائیکورٹ نے درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کر دیں۔ لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 5 مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

پی ٹی اے کو مزید متنازعہ ویب سائٹس بلاک کرنے کی اجازت

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ( پی ٹی اے )کو وکی پیڈیا کے بعد مزید متنازعہ ویب سائٹس بلاک کرنے کی اجازت دے دی۔ جسٹس شجاعت علی نے حسن معاویہ کی قرآن پاک کے مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

پرویز الٰہی کے بیٹوں، بہووں کی درخواست، ایف آئی اے سے جواب طلب

لاہور( کورٹ رپورٹر)لاہور ہائی کورٹ میں سابق وزیرِ اعلی پنجاب پرویز الہی کے بیٹوں اور بہووں کی منی لانڈرنگ کے مقدمے کے اخراج کی درخواست پر ایف ائی اے سے جواب طلب کر لیا، عدالتِ عالیہ میں درخواست مونس الہی مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

پنجاب میں عام انتخابات کی تاریخ نہ دینے کا کیس،الیکشن کمیشن نوٹس جاری

لاہور ( کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب میں عام انتخابات کی تاریخ نہ دینے کے خلاف گورنرکوبذریعہ پرنسپل سیکرٹری اورالیکشن کمیشن نوٹس جاری کر تے ہوئے دونوں فریقین سے تفصیلی رپورٹس طلب کرلیں ۔ پنجاب میں عام مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کو پارٹی سربراہ سے ہٹانے کی کارروائی کیخلاف درخواست پر سماعت کل ہو گی

لاہور( کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائی کورٹ میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو پارٹی سربراہ سے ہٹانے کیلئے الیکشن کمیشن کی کارروائی کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔ رجسٹرار ہائی کورٹ آفس نے کازلسٹ جاری مزید پڑھیں

فواد چوہدری

فواد چوہدری کو ہائیکورٹ کے احکامات پر پیش نہ کرنے کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

لاہور ( کورٹ رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار رہنما فوادچوہدری کو لاہور ہائی کورٹ کے احکامات کے باوجود پیش نہ کرنے پر توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست میں آئی جی اسلام آباد اور آئی جی مزید پڑھیں