درآمدی ڈیوٹیز

حکومت کا درآمدی ڈیوٹیز میں بڑی کمی کا فیصلہ

اسلام آباد (کامرس ڈیسک) حکومت نے ٹیرف اصلاحات کے دوسرے مرحلے کے تحت درآمدی ڈیوٹیز میں بڑی کمی کا فیصلہ کر لیا۔ملک میں معاشی سرگرمیوں کےفروغ اورتجارتی نظام میں مسابقت بڑھانے کیلئے پانچ سالہ نیشنل ٹیرف پالیسی 2025-30 تیارکرلی گئی،کسٹمز،ریگولیٹری مزید پڑھیں

بیرسٹرگوہر

خیبرپختونخوا کا کل مکمل سالانہ بجٹ پیش کرنےکا فیصلہ،بیرسٹرگوہر کی تصدیق

پشاور(نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت نے کل 19 جون (جمعہ کو)کو صوبے کاآئندہ مالی سال 2026-27کا مکمل بجٹ پیش کرنےکا فیصلہ کیا ہے ۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے آج مکمل سالانہ بجٹ پیش کرنے کے فیصلے کی تصدیق کرتے مزید پڑھیں

خالد مقبول

کوئی کچھ بھی کہتا رہے مسئلہ نہیں، اگر میں نے کچھ فیصلہ کیا تو وہ اہم ہوگا،خالد مقبول

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وفاقی وزیر و ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ہماری مشاورت یا رائے کے بغیر ہی گورنر سندھ کو تبدیل کیاگیا۔ انہوں نے یہ بات پارلیمنٹ ہاﺅس میں وزیرداخلہ مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا حکومت

خیبر پختونخوا حکومت کا سرکاری سکولوں کو آٹ سورس کرنے کا فیصلہ

پشاور(ایجوکیشن ڈیسک )خیبر پختونخوا حکومت کا سرکاری ہسپتالوں کے بعد صوبے کے سرکاری سکولوں کو آٹ سورس کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔صوبے میں 2 ہزار سرکاری پرائمری سکولوں کو آﺅٹ سورس کیا جائے گا۔ محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لینے کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور( کورٹ نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لینے کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس احمدندیم ارشدنے ایڈووکیٹ سلمی ریاض کی جانب سے دائر درخواست پر بطور ارجنٹ کیس سماعت مزید پڑھیں

عدالت

محکمہ کچی آبادی کے افسر کی بار بار ترقی اور ملازمت کی بحالی پر عدالت کا اہم فیصلہ

کراچی(کورٹ نیوز)محکمہ کچی آبادی کے افسر کی بار بار ترقی اور ملازمت کی بحالی پرعدالت نے اہم فیصلہ جاری کردیا۔سندھ ہائیکورٹ میں محکمہ کچی آبادی کے افسر امان اللہ شیخ کی بار بار ترقی اور بحالی کے خلاف دائر درخواست مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ، نظریاتی کونسل کے رائے دینے کے اختیار سے متعلق کیس میں فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(کورٹ نیوز )اسلام آباد ہائیکورٹ نے اس سوال پر کہ نظریاتی کونسل کو کس حد تک رائے دینے کا اختیار ہے ؟فریقین کے دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔ دورا ن سماعت ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا کہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا ٹرائل کورٹ کو 9 مئی سے متعلق کیسز کا 4 ماہ میں فیصلہ کرنےکا حکم

اسلام آباد(کورٹ نیوز) سپریم کورٹ نے 9 مئی کیسز میں ٹرائل کورٹ کو 4 ماہ میں فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس یحیی آفریدی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 9 مئی ملزمان کی مزید پڑھیں

محکمہ تعلیم سندھ

محکمہ تعلیم سندھ کا تاریخ میں پہلی بار انتظامی عہدے ختم کرنےکا فیصلہ

کراچی(ایجوکیشن رپورٹر ) محکمہ تعلیم سندھ نے تاریخ میں پہلی بار انتظامی عہدے ختم کرنےکا فیصلہ کرلیا، 20 سے زائد عہدے ختم کر دئیے جائیں گے۔تفصیل کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ میں تمام انتظامی عہدے ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا مزید پڑھیں