ادویات کا بحران؟ بھارت سے درآمد پر پابندی کے خدشات، متبادل کی تلاش شروع

پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کے باعث ادویات میں استعمال ہونے والے خام مال اور ویکسین کی درآمد پر غیر یقینی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ پاکستان کی فارما انڈسٹری نے متبادل ممالک سے ویکسین اور میڈیکل خام مال منگوانے مزید پڑھیں