مریم اورنگزیب

نو مئی کے سانحہ پر ہر آنکھ اشکبار ہے ، منصوبہ بندی زمان پارک میں ہوئی،وزیر اطلاعات

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیراطلاعات ونشریات مریم اور نگزیب نے کہا ہے کہ نو مئی کے سانحہ پر ہر آنکھ اشکبار ہے ، واقعات کی منصوبہ بندی زمان پارک میں ہوئی، پی ٹی آئی چیئر مین کی پوری سیاست انتشار، مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

عدالت نے زمان پارک جے آئی ٹی کی تشکیل کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے زمان پارک جے آئی ٹی کی تشکیل کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا،لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ کی سربراہی میں 3رکنی بنچ نے درخواستوں پر سماعت کی، عدالت نے اپنے ریمارکس میں معاونت مزید پڑھیں

عمران خان

تھانہ مارگلہ میں درج مقدمے میں جاری عمران خان کے وارنٹ زمان پارک میں موصول

اسلام آباد/لاہور (نمائندہ خصوصی)تھانہ مارگلہ اسلام آباد میں درج مقدمے میں جاری عمران خان کے وارنٹ گرفتاری زمان پارک لاہور میں موصول ہوگئے۔زمان پارک میں عمران خان کے وارنٹ گرفتاری ان کے وکیل نے وصول کیے۔ عمران خان کے خلاف مزید پڑھیں

فواد چوہدری

پولیس تشدد اور جلا وگھیراو کیس،فواد چودھری کی عبوری ضمانت کا تحریری حکم جاری

لاہور(کورٹ رپورٹر ) انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے زمان پارک پولیس تشدد اور جلاو گھیرا وکیس میں پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کی عبوری ضمانت کا تحریری حکم جاری کر دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں پولیس مزید پڑھیں

زمان پارک میں آپریشن

زمان پارک سے ملنے والا تمام اسلحہ غیر لائسنسی اورغیر قانونی ہے ،پولیس کا دعویٰ

لاہور(کرائم رپورٹر) لاہور پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ زمان پارک انسداد تجاوزات آپریشن کے دوران ملنے والا تمام اسلحہ غیر لائسنسی اورغیر قانونی ہے۔ پولیس کے مطابق زمان پارک سے 13ایس ایم جیز،سات کلاشنکوف اور340گولیاں برآمد ہوئیں۔پولیس کے مطابق مزید پڑھیں

مریم نواز

زمان پارک میں تربیت یافتہ دہشتگرد ہیں ، مریم نواز کا ریاست سے کارروائی کا مطالبہ

لاہور( نمائندہ خصوصی )مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ زمان پارک میں سیاسی کارکن نہیں بلکہ تربیت یافتہ دہشتگرد ہیں ، اس سے پہلے کہ بہت دیر ہوجائے ریاست کارروائی مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

زمان پارک سیاسی جماعت کے لیڈرکا گھرنہیں دہشت گرد کامورچہ تھا،مریم اورنگزیب

لاہور( نمائندہ خصوصی )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ زمان پارک سیاسی جماعت کے لیڈرکا گھرنہیں دہشت گرد کامورچہ تھا،سیاستدان سیاستدانوں سے بات کرتے ہیں ، دہشتگردوں سے بات نہیں ہوتی ،عمران خان سیاسی دہشتگرد مزید پڑھیں

زمان پارک

پنجاب پولیس کے اہلکاروں کو زمان پارک کا راستہ اختیار نہ کرنیکی ہدایت

لاہور( کرائم رپورٹر)پنجاب پولیس کے حکام نے اہلکاروں کے لیے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغلپورہ، لال پل، دھرم پورہ جانے والا اسٹاف زمان پارک کا راستہ اختیار نہ کریں۔ حکام نے کہا کہ ڈیوٹی پوائنٹس پر جانے مزید پڑھیں