ایل پی جی

ایل پی جی کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر45فیصد کا اضافہ

اسلام آباد (کامرس ڈیسک) ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ میں سالانہ بنیادوں پر45فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ سٹیٹ بنک کی جانب سے جاری اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعا ت

پٹرولیم مصنوعا ت کی درآمدات میں جنوری کے دوران 20.10فیصد اضافہ

فیصل آباد (کامرس ڈیسک)پٹرولیم مصنوعا ت کی قومی درآمدات میں جنوری 2025کے دوران 20.10فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان(پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق اس دوران درآمدات کا حجم 144ارب روپے تک پہنچ گیا جبکہ جنوری 2024 مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں سالانہ بنیادوں پرایک فیصداضافہ

فیصل آباد (کامرس ڈیسک)پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں سالانہ بنیادوں پرایک فیصدکااضافہ ہواہے۔ ادارہ شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں پٹرولیم مصنوعات کی مزید پڑھیں

مہنگائی کی شرح

مشینری گروپ کی درآمدات میں چھ ماہ کے دوران 16فیصداضافہ

فیصل آباد (کامرس ڈیسک)مشینری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں سالانہ بنیادوں پر16فیصدکااضافہ ہواہےادارہ شماریات پاکستان(پی بی ایس) کے اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں مشینری گروپ کی درآمدات پر4.170ملین ڈالرزرمبادلہ مزید پڑھیں

ایس آئی ایف سی

ایس آئی ایف سی کی معاونت سے گزشتہ پانچ ماہ میں خدمات کی برآمدات میں 7.8 فیصد اضافہ

اسلام آباد (کامرس ڈیسک) ایس آئی ایف سی کے تعاون سے رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ میں خدمات کی برآمدات میں 7.8 فیصد اضافہ ہوا۔ حکومتی کاوشوں کے باعث آئی ٹی کے شعبے میں بہتری کی بدولت نومبر مزید پڑھیں

چائے کی درآمدات

چائے کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 32.30 فیصد کی نموریکارڈ

کراچی(نمائندہ خصوصی)چائے کی درآمدات میں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیادوں پر 32.30 فیصدکی نموریکارڈکی گئی۔پاکستان بیوروبرائے شماریات اورا سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جاری مالی سال کی مزید پڑھیں

مہنگائی میں اضافہ

خوردنی تیل کی درآمدمیں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیادپر کمی ہوئی، ادارہ شماریات

مکوآنہ (کامرس ڈیسک)ملک میں خوردنی تیل کی درآمدات میں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی (جولائی تاستمبر) میں سالانہ بنیاد پرکمی ریکارڈکی گئی، سویابین آئل کی درآمد میں سالانہ بنیاد پر48.56 فیصد اورپام آئل میں 34.16 فیصد کمی ریکارڈکی مزید پڑھیں

موبائل فونز

موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے دو ماہ میں نمایاں کمی

مکوآنہ (کامرس ڈیسک)موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 2 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جولائی اور اگست میں مزید پڑھیں

پاکستانی کرنسی

دھاتوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 2 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 22 فیصد کمی

مکوآنہ (کامرس ڈیسک)دھاتوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 2 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 22 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی اور اگست میں دھاتوں کی درآمدات مزید پڑھیں

ایل این جی

ایل این جی کی درآمد میں جاری مالی سال کے پہلے دوماہ میں سالانہ بنیاد پر24 فیصد اضافہ

مکوآنہ (کامرس ڈیسک)ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے دوماہ میں سالانہ بنیاد پر24 فیصد کی نموریکارڈکی گئی۔ اوسی اے سی اورانڈسٹری کے اعدادوشمارکے مطابق جار ی مالی سال کے پہلے دوماہ میں ملک میں 1486000 مزید پڑھیں