فائٹر میگومیدوف

رونالڈو کے حمایت یافتہ فائٹر میگومیدوف کو یو ایف سی کیریئر کی پہلی شکست

ریاض(سپورٹس نیوز)اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے یو ایف سی فائٹ نائٹ میں بطور وی آئی پی مہمان کے شرکت کی جہاں ان کے حمایت یافتہ فائٹر کو کیریئر کی پہلی شکست ہوگئی۔ ریاض میں منعقد ہونے والی فائٹ نائٹ میں مزید پڑھیں