یوسف رضا گیلانی

اپوزیشن اور حکومت کے درمیان میچ نہیں مذاکرات چل رہے ہیں، یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ اپوزیشن اور حکومت کے درمیان میچ نہیں مذاکرات چل رہے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ کرکٹ ہمارے لوگوں کا پسندیدہ کھیل ہے۔یوسف مزید پڑھیں

فضل الرحمان

حکومت، اپوزیشن نے قصیدے پڑھے،اس مولوی نے 2 کشتیوں میں پیر رکھا اور پار ہوا،فضل الرحمان

ملتان(نیوز رپورٹر)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم نے پہلی بار دیکھا حکمران اور حزب اختلاف ہمارے قصیدے پڑھ رہے تھے، اس بار اس مولوی نے دو کشتیوں پر پاں رکھا اور پار ہوگیا۔ مزید پڑھیں

محمود مولوی

عمران خان انا چھوڑ کر اپوزیشن سے بات کرتے تو آج یہ حالات نہ ہوتے،محمود مولوی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما محمود مولوی کا کہنا ہے اگر عمران خان اپنی حکومت میں انا چھوڑ کر اپوزیشن سے بات کرتا ہے تو آج یہ حالات نہ ہوتے۔ انہوں نے نجی ٹی وی گفتگو کرتے مزید پڑھیں

نریندر مودی

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کیخلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

نئی دلی(انٹرنیشنل نیوز) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگئی۔ بھارتی پارلیمنٹ میں حکومت کےخلاف تحریک عدم اعتماد پر بحث کے موقع پر جب وزیراعظم نریندر مودی نے خطاب شروع کیا تو اپوزیشن ارکان مزید پڑھیں

راجہ ریاض

نگران وزیراعظم کیلئے 3 نام تجویز کروں گا، راجہ ریاض

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نگران وزیراعظم کیلئے ناموں پر مشاورت کا دوسرا مرحلہ 2 اگست سے شروع کریں گے۔ اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ وہ نگران وزیراعظم کیلئے 3 نام مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

پی ٹی آئی حکومت کا گند صاف، استحکام والا پاکستان دے کر جا رہے ہیں: مریم اورنگزیب

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ گزشتہ حکومت کے گند کو اتحادی حکومت نے صاف کیا اور معاشی استحکام والا پاکستان دے کر جا رہے ہیں، وزیر اعظم اور اپوزیشن لیڈر کی مشاورت سے مزید پڑھیں

حافظ سعد حسین رضوی

عمران خان کی گرفتاری کو مکافات عمل ہے ‘ حافظ سعد حسین رضوی

لاہور (نمائندہ خصوصی) امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی نے کہا ہے کہ حکومت ، اپوزیشن اور ادارے انا کی جنگ لڑ رہے ہیں،ملکی معاشی صورتحال دن بدن ابتر ہوتی جارہی ہے، معیشت کا پہیہ جام اور غریب مزید پڑھیں

سینیٹ

سینیٹ میں وزراءکی عدم دلچسپی پر اپوزیشن کا شدید احتجاج

اسلام آباد(آئی این پی )سینیٹ میں وزراءکی عدم دلچسپی پر اپوزیشن کا شدید احتجاج چیئرمین سینیٹ نے دوسری بار وزراءکو سینیٹ میں حاضری یقینی بنانے کے لیے خط لکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ چیئرمین نے گن اینڈ کنڑی کلب کے حوالے مزید پڑھیں

سینیٹ

سینیٹ کے جاری اجلاس میں واک آوٹ کی ہیٹرک

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )سینیٹ کے جاری اجلاس میں واک آوٹ کی ہیٹرک ہو گئی ،اپوزیشن نے حکومتی سینیٹر کی طرف سے محسن عزیزکے حوالے سے سخت الفاظ،مہنگائی کے حوالے سے تحریک التواءمسترد ہونے پر ایوان سے واک آوٹ کیا، جبکہ مزید پڑھیں

امریکا

امریکا کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کیلئے اپوزیشن صدر بائیڈن کے ساتھ بیٹھنے پر تیار

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکا کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کے لیے اپوزیشن ری پبلکن پارٹی بھی صدر بائیڈن کے ساتھ سرجوڑ کر بیٹھنے پر تیار ہوگئی، ایوان کے اسپیکر کیون مک کارتھی نے صدر بائیڈن سے بدھ کو ملاقات پر آمادگی ظاہر کردی۔ مزید پڑھیں