لاہور:آئی جی پنجاب کے احکاما ت کے مطابق ایس پی انویسٹیگیشن لیہ گلفام ناصر کو ایس پی انویسٹیگیشن جہلم ،
ایس پی انویسٹیگیشن جہلم سکندر مرزا کو ایس پی پری سروس ٹریننگ ونگ || ، پولیس کالج سہالہ ، تقرری کی منتظر خالدہ پروین کو ایس پی انٹرنل اکاونٹبیلٹی برانچ شیخوپورہ ریجن،
ڈی ایس پی وی وی آئی پی سکیورٹی سپیشل برانچ لاہور محمد ممتاز کو ایس پی کے عہدے پر ترقی کے بعد ایس پی انویسٹیگیشن خانیوال تعینات کردیا گیا
ایس ڈی پی او مسلم ٹاؤن لاہور غلام عباس رانا کو ایس ڈی پی او کاہنہ لاہور، ڈی ایس پی ڈولفن اسکواڈ سٹی لاہور غلام احمد کو ایس ڈی پی او مسلم ٹاؤن لاہور، تقرری کے منتظر ڈی ایس پی محمد اسلام کو ایس ڈی پی او قلعہ گجر سنگھ لاہور،
ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز لاہور محمد احمد سلیم کو ڈی ایس پی انویسٹیگیشن ہیڈکوارٹر صدر لاہور،
ڈی ایس پی انویسٹیگیشن ہیڈکوارٹر صدر لاہور سرفراز احمد کو ڈی ایس پی پرزنرز ایسکارٹ لاہور،
جبکہ ڈی ایس پی اینٹی ڈکیتی لاہور محمد عثمان حیدر کی خدمات ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ پنجاب کے سپرد کر دی گئی ہیں