قلم کلب کی خبر پر ایکشن، لاہور پولیس کا اپنے اہلکار کے تشدد کانشانہ بننے والے شہری سے رابطہ

لاہور: قلم کلب کی خبر پر ایکشن، تھانہ جوہرٹاون کے اہلکار کی جانب سے شہری کو خاتون کے ذریعے بلیک میل کرنے، تشدد کرنے اور رشوت وصولی کی خبر پر لاہور پولیس اور سی سی پی او آفس کا متاثرہ شہری سے رابطہ، شہری کو ملاقات کے لیے بلا لیا

https://twitter.com/CcpoLahore/status/1165610190672146437?s=20

سی سی پی او آفس کے ترجمان کے مطابق سی سی پی او شہری سے ملاقات کرنے کے علاوہ ضروری اقدامات بھی کریں گے تاکہ شہری کے ساتھ کی گئی زیادتی کا ازالہ ہوسکے

لاہور پولیس شہریوں کے جان مال کے تحفظ کیلیے کوشاں رہے گی

مزیدپڑھیے: لاہو پولیس کے اہلکار شہریوں کو خاتون کے ذریعے بلیک میل کرکے لوٹنے لگے

اپنا تبصرہ لکھیں