• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
منگل, 28 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کرائم اینڈ کورٹس

لاہور: پولیس اہلکار خاتون کے ذریعے شہریوں کو بلیک میل کر کے لوٹنے لگے

پولیس اہلکار خاتون کے ذریعے شہریوں کو بلیک میل کرکے رشوت لیتے ہیں

admin_qalam by admin_qalam
اگست 25, 2019
in کرائم اینڈ کورٹس, ہماری خبر
0 0
0

لاہور: (نمائندہ خصوصی) پولیس اہلکاروں نے شہریوں دیہاڑی لگانے کا نیا طریقہ ڈھونڈ لیا، خاتون کا استعمال کرکے شہریوں کو بلیک میل کرنے لگے

جوہر ٹائون تھانے کے پولیس اہلکاروں نے خاتون کو استعمال کرکے شہری سے 40 ہزار بٹور لیے

پولیس اہلکاروں کی خاتون کو  شہری کے گھر کے باہر چھوڑنے کی فوٹیج میڈیا کو موصول ہوگئی

متاثرہ شہری نے موقف اپنایا ہے کہ پولیس اہلکار کے کہنے پر خاتون لڑکوں کو بیلک میل کرتی ہے،  خاتون نے میری دکان پر آکر 10 ہزار کی ڈیمانڈ کی، انکار کرنے پر پولیس کو بلا لیا

مزید پڑھیے: قلم کلب کی خبر پر ایکشن، لاہور پولیس کا اپنے اہلکار کے تشدد کانشانہ بننے والے شہری سے رابطہ

پولیس اہلکار نے ساتھیوں کے ساتھ مجھے سرعام تشدد کا نشانہ بنایا،  بعد ازاں تھانے لیجا کر چالیس ہزار روپے لیکر چھوڑا

میں نے سی سی پی او کو درخواست دی لیکن کوئی کارروائی نہ ہوسکی ، پولیس اہلکار خاتون کے ذریعے اور بھی لوگوں کو بلیک میل کرکے پیسے بٹور چکا ہے

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: BlackmailingBribeLahore PolicePolicepunjab police
Previous Post

لاہور: آئس کے نشے کے باعث ایک اور طالبعلم جان سے ہاتھ دھو بیٹھا

Next Post

کشمیر سے آسام تک، اظہار الحق

admin_qalam

admin_qalam

Next Post

کشمیر سے آسام تک، اظہار الحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ایف بی آر

ایف بی آر نے پرانے موبائل فونز کی امپورٹ ویلیو میں اضافے کا نوٹیفکیشن روک دیا ، الیکٹرونکس ڈیلرز

اپریل 28, 2026
مفتاح اسماعیل

ذاتی طورپر نواز اور شہباز شریف کو کبھی کرپٹ نہیں پایا، مفتاح اسماعیل

اپریل 28, 2026
گرین کلچر

تعلیمی اداروں میں گرین کلچر کے فروغ کا آغاز ،پنجاب کے 26 ہزار سے زائد سکول پروگرام میں شامل

اپریل 28, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7771

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

641
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

594
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

587
ایف بی آر

ایف بی آر نے پرانے موبائل فونز کی امپورٹ ویلیو میں اضافے کا نوٹیفکیشن روک دیا ، الیکٹرونکس ڈیلرز

اپریل 28, 2026
مفتاح اسماعیل

ذاتی طورپر نواز اور شہباز شریف کو کبھی کرپٹ نہیں پایا، مفتاح اسماعیل

اپریل 28, 2026
گرین کلچر

تعلیمی اداروں میں گرین کلچر کے فروغ کا آغاز ،پنجاب کے 26 ہزار سے زائد سکول پروگرام میں شامل

اپریل 28, 2026
اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کے پاور آف اٹارنی پر دستخط نہ کروانے پر آئینی درخواست دائر

اپریل 28, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading