گجرات: سوات کے علاقے کالام سے تعلق رکھنے والے مسکین نامی نوجوان کو ایک گروہ نے بدترین تشدد کرکے بے رحمی سے قتل کردیا
ملزمان تشدد کرتے ہوئے وڈیو بھی بناتے رہے
نوجوان کے قتل کی وجوہات کا تاحال علم نہیں ہوسکا
وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے سے انتظامیہ کا نوٹس، ملزمان کی تلاش شروع کردی