گجرات: سوات کے علاقے کالام کے رہائشی نوجوان مسکین کے اندوہناک قتل کا معاملہ
پنجاب حکومت نے ایکشن لیتے ہوئے وڈیو کی مدد سے قاتلوں کو گرفتار کرلیا
پولیس نے گرفتار ملزمان کے خلاف مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا
ترجمان وزیراعلی پنجاب ڈاکٹر شہباز گل نے سوشل میڈیا پر وڈیو وائرل ہونے کے بعد نوٹس لیتے ہوئے پولیس کو کاروائی کا کہا تھا
نوجوان کے قتل کی وجوہات کا تاحال علم نہیں ہوسکا ہے، پولیس تحقیقات جاری ہیں
https://twitter.com/SHABAZGIL/status/1163045344692854784?s=20