ورلڈکپ

ورلڈکپ،پاک بھارت ٹاکرا احمد آباد کے اسٹیڈیم میں ہونے کا امکان

ممبئی (سپورٹس ڈیسک) روایتی حریفوں کے درمیان آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023ء کا مقابلہ احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے کا امکان ہے ۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ (بی مزید پڑھیں

شاہد آفریدی

شاہد آفریدی نے ورلڈکپ اسکواڈ میں دو سینئر بیٹرز کے ساتھ جانے کا مشورہ دیدیا

لاہور (سپورٹس ڈیسک ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ورلڈکپ اسکواڈ میں دو سینئر بیٹرز کے ساتھ جانے کا مشورہ دیدیا۔ ایک انٹرویو میں سابق چیف سلیکٹر اور کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ حارث سہیل مزید پڑھیں

حسن علی

پاکستان پہلا اور انگلینڈ میرا دوسرا گھر ہے’حسن علی

لندن(سپورٹس ڈیسک) پاکستانی فاسٹ بالر حسن علی نے کہا ہے کہ پاکستان پہلا اور انگلینڈ میرا دوسرا گھر ہے۔ قومی فاسٹ بالر حسن علی ان دنوں واروکشائر کی نمائندگی کرتے ہوئے انگلینڈ میں کائونٹی چمپئن شپ کھیل رہے ہیں۔غیرملکی میڈیا مزید پڑھیں

شاہینز کرکٹ

ایشیاکپ کی جگہ پانچ ملکی ٹورنامنٹ،بھارت کا خواب ادھورا رہ گیا

ممبئی (سپورٹس ڈیسک) ایشیاکپ 2023ء کی جگہ بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی)کا 5ملکی ٹورنامنٹ کروانے کا خواب ادھورا رہ گیا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ نے رواں سال ستمبر میں شیڈول ایشیاکپ کی پاکستان آنے سے انکار کردیا جبکہ ٹورنامنٹ مزید پڑھیں

فخر زمان

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں فخر زمان کی لمبی چھلانگ، بابر کے قریب آگئے، بابر کا پہلا نمبر برقرار

دبئی(سپورٹس ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی۔آئی سی سی رینکنگ کے مطابق ون ڈے بیٹرز کی فہرست میں بابر اعظم کا پہلا نمبر برقرار ہے جبکہ فخر زمان نیوزی لینڈ کے خلاف مزید پڑھیں

النصر کلب

سعودی کلب کا حصہ بننے والے کرسٹیانو رونالڈو سب سے زیادہ کمانے والے ایتھلیٹ قرار

ریاض (سپورٹس ڈیسک)سعودی عرب کے کلب النصر کا حصہ بن کر پرتگال سے تعلق رکھنے والے فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو 2023 کے سب سے زیادہ کمانے والے ایتھلیٹ بن گئے ہیں۔ امریکی جریدے فوربز نے 2023 میں سب سے زیادہ کمانے مزید پڑھیں

نسیم شاہ

پاکستان، نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز کے باقی 3میچز کی میزبانی کراچی کریگا، پہلا میچ (آج) کھیلا جائیگا

کراچی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کے بقیہ 3میچز کی میزبانی کراچی کرے گا جس کیلئے نیشنل سٹیڈیم میں تیاریوں کا آغاز کر دیا گیا ۔ گرین شرٹس اور کیویز کے درمیان 5ایک روزہ مزید پڑھیں