راولپنڈی ( سپورٹس ڈیسک) نیوزی لینڈ کے خلاف سنچری اسکور کرنے والے قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر فخر زمان کا کہنا ہے کہ پہلے ون ڈے کی بیٹنگ سے اعتماد ملا ہے۔ فخر زمان نے نجی ٹی وی سے گفتگو مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2177 خبریں موجود ہیں
لاہور (سپورٹس ڈیسک) نیوزی لینڈ کے خلاف جاری ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں فاسٹ بولر نسیم شاہ نے ورلڈ ریکارڈ بناڈالا۔نسیم شاہ کیریئر کے ابتدائی 6ون ڈے میچوں میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے۔ مزید پڑھیں
لاہور ( سپورٹس ڈیسک) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں کامیابی سمیٹنے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم نے ایک روزہ فارمیٹ میں مجموعی طور 500 مکمل کرلیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے نیوزی لینڈ کے خلاف مزید پڑھیں
لاہور (سپورٹس ڈیسک) نوجوان گولفر آمنہ ٹوانہ نے کہا ہے کہ میرا ہدف پروفیشنل گولفر بننا ہے جس کے لیے محنت کر رہی ہوں، یہ ایک مشکل ہدف ہے لیکن ایک دن ضرور پروفیشنل گولفر بنوں گی۔ لاہور میں گفتگو مزید پڑھیں
لاہور ( سپورٹس ڈیسک) پاکستان بیس بال ٹیم رواں برس ایشین گیمز میں حصہ لے گی۔پاکستان بیس بال فیڈریشن کے صدر فخر علی شاہ نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایشین گیمز میں 12ٹیمیں حصہ لے مزید پڑھیں
لاہور ( سپورٹس ڈیسک) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کوچ گیری اسٹیڈ نے کہا ہے کہ کین ولیمسن کے لیے ورلڈ کپ کے دروازے بند نہیں ہوئے،تجربہ کار بیٹر کین ولیمسن مقررہ وقت میں مکمل صحت یاب ہو سکتے ہیں۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر آل رائونڈر شاداب خان کے سپورٹ میں میدان میں آگئے۔ محمد عامر نے ٹوئٹر پر حسن علی کی جانب سے 2022 میں پوسٹ کی گئی ویڈیو شیئر کی جس میں شاداب خان کو مزید پڑھیں
راولپنڈی(سپورٹس ڈیسک) پاکستان کے کپتان بابر اعظم نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوران ان کی ناقص کارکردگی کے بعد اپنے نائب شاداب خان کی حمایت میں بول پڑے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان مزید پڑھیں
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)شاہین شاہ آفریدی ٹی20 وکٹوں کی ڈبل سنچری مکمل کرنے والے کم عمر اور تیز ترین پیسر بن گئے،پیسر شاہین شاہ آفریدی نیوزی لینڈ سے پانچویں اور اپنے 143 ویں میچ میں اس سنگ میل تک پہنچے، اس مزید پڑھیں
نئی دہلی(سپورٹس ڈیسک)انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل)کی ٹیم رائل چیلنجرز کے عبوری کپتان ویرات کوہلی پر 82 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ویرات کوہلی پر یہ جرمانہ گزشتہ دنوں آئی پی ایل میں مزید پڑھیں