بھارت

ٹیسٹ رینکنگ میں بھارت نے آسٹریلیا سے پہلی پوزیشن چھین لی

نئی دہلی (سپورٹس ڈیسک)بھارتی ٹیم نے انٹر نیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) کی مینز ٹیسٹ رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن حاصل کرلی۔آئی سی سی نے مینز ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق بھارتی ٹیم سالانہ رینکنگ مزید پڑھیں

اقوا م متحدہ

افغانستان کی صورتحال پر اجلاس، طالبان حکومت کو مدعو نہیں کیا گیا

دوحہ (انٹرنیشنل نیوز)قطر کے دارالحکومت دوحہ میں افغانستان کی صورتحال پر ہونے والے 2 روزہ اجلاس میں طالبان حکومت کو مدعو نہیں کیا گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دوحہ اجلاس کی صدارت اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس مزید پڑھیں

محمد رضوان

چاہتا ہوں ون ڈے میں چوتھے نمبر پر کھیلوں، پانچویں پوزیشن سے خوش نہیں،محمد رضوان

کراچی (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کہا ہے کہ ہر میچ ہمارے لیے نیا اور اہم ہوتا ہے، پچھلے میچ کو بھول کر نئے میچ کیلئے میدان میں اترتے ہیں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں

نسیم شاہ

پاکستان، نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز کے باقی 3میچز کی میزبانی کراچی کریگا، پہلا میچ کل کھیلا جائیگا

کراچی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کے بقیہ 3میچز کی میزبانی کراچی کرے گا جس کیلئے نیشنل سٹیڈیم میں تیاریوں کا آغاز کر دیا گیا ۔ گرین شرٹس اور کیویز کے درمیان 5ایک روزہ مزید پڑھیں

النصر کلب

کرسٹیانو رونالڈو کا سعودی فٹبال کلب النصر کو چھوڑ کر ریال میڈرڈ میں واپسی پر غور

ریاض (سپورٹس ڈیسک ) عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے بارے میں یہ خبریں گردش کررہی ہیں کہ وہ سعودی فٹبال کلب النصر کو چھوڑ کر ریال میڈرڈ میں واپس جانے پر غور کر رہے ہیں۔ عرب میڈیا کی مزید پڑھیں

شعیب ملک

شعیب ملک نے ثانیہ سے علیحدگی کی افواہوں پر خاموشی کی وجہ بتادی

دبئی (سپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے اہلیہ سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سے علیحدگی کی افواہوں پر خاموشی اختیار کرنے کی وجہ بتا دی۔ گزشتہ سال نومبر سے ثانیہ مرزا اور پاکستانی کرکٹر مزید پڑھیں

حسن علی

حسن علی کی فرسٹ کلاس کرکٹ میں 300 وکٹیں مکمل

لاہور(سپورٹس ڈیسک) پیسر حسن علی نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 300وکٹیں مکمل کرلیں۔ حسن علی نے 300 وکٹیں مکمل کرنے کا سنگ میل انگلش کانٹی کرکٹ چیمپئن شپ میں وارکشائر کی نمائندگی کرتے ہوئے سرے کیخلاف مقابلے میں عبور کیا،انھوں مزید پڑھیں