حمزہ شیراز

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر حمزہ شیراز عالمی چیمپئن بن گئے

برلن(سپورٹس نیوز )پاکستانی نژاد برطانوی باکسر حمزہ شیراز نے عالمی چیمپئن بن کر کھیلوں کی دنیا میں ایک بار پھر پاکستان کا پرچم سربلند کردیا۔تفصیل کے مطابق پاکستانی نژاد برطانوی باکسر حمزہ شیراز نے ڈبلیو بی او سپر مڈل ویٹ مزید پڑھیں

شعیب ملک

ریڈ بال کے ماہر کھلاڑیوں کو مالی طور پر بہتر مراعات دی جائیں،شعیب ملک

کراچی(سپورٹس نیوز ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ کے گرتے ہوئے معیار کی بحالی کےلئے ڈومیسٹک ریڈ بال ڈھانچے میں بڑی اصلاحات پر زور دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ریڈ بال مزید پڑھیں

ثاقب حسین

جارح مزاج آسٹریلوی بیٹر ٹم ڈیوڈ نے ثاقب حسین کو شاندار چھکا لگا دیا،ویڈیووائرل

نئی دہلی (سپورٹس نیوز)انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے 67ویں میچ میں رائل چیلنجرز بنگلورو کے جارح مزاج آسٹریلوی بیٹر ٹم ڈیوڈ نے ثاقب حسین کو شاندار چھکا لگا دیا۔ آئی پی ایل میں گزشتہ روز کھیلے گئے میچ مزید پڑھیں

شان مسعود

شان مسعود کو کپتانی سے ہٹا کر قیادت سلمان علی آغا کو دئیے جانے کا امکان

لاہور (سپورٹس نیوز)بنگلہ دیش کیخلاف ٹیسٹ سیریزمیں عبرتناک شکست کیبعد شان مسعود کی کپتانی خطرے میں پڑگئی،ٹیم کی قیادت سلمان علی آغا کو دئیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق بنگلاد یش سے مسلسل دوسری سیریزمیں شکست کے بعد قومی مزید پڑھیں

ویمن کرکٹ ٹیم

ویمن کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ کیمپ میں کھلاڑیوں کے درمیان سیناریو میچ کھیلا گیا

لاہور(سپورٹس نیوز)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ کیمپ میں کھلاڑیوں کے درمیان سیناریو میچ کھیلا گیا۔آئرلینڈ میں تین ملکی سیریز اور ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ویمن ٹیم کی کھلاڑیوں کی ایل سی سی اے گراؤنڈ میں بھرپور مشقیں جاری مزید پڑھیں

ثاقب حسین

فاسٹ بولر ثاقب حسین نے ویرات کوہلی کو آؤٹ کرنا ڈریم وکٹ قرار دے دیا

نئی دہلی (سپورٹس نیوز)انڈین پریمیئر لیگ میں سن رائزرز حیدرآباد کے فاسٹ بولر ثاقب حسین نے ویرات کوہلی کو آؤٹ کرنا ڈریم وکٹ قرار دے دیا۔سن رائزرز حیدرآباد کے نوجوان فاسٹ بولر ثاقب حسین نے گزشتہ روز اپل اسٹیڈیم میں مزید پڑھیں

باسط علی

پاکستانی کھلاڑیوں کو صرف یونس خان سیدھا کرسکتا ہے، باسط علی

لاہور(سپورٹس نیوز)سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی کا نے کہا ہے کہ یونس خان وہ بندہ ہے جو پاکستانی کھلاڑیوں کو سیدھا کرسکتا ہے۔ بنگلادیش سے ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کے بعد 55 سالہ سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی نے مزید پڑھیں

شعیب اختر

پاکستان کرکٹ میں کوئی دلچسپی نہیں رہی، پیسے ملتے ہیں اس لئے دیکھ لیتا ہوں ، شعیب اختر

لاہور(سپورٹس نیوز ) سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کی کارکردگی اور عبرتناک شکست پر شدید مایوسی کا اظہار کیا۔ راولپنڈی ایکسپریس ، 50 سالہ شعیب اختر نے کہا کہ موجودہ صورتحال مزید پڑھیں

زہران ممدانی

فیفا ورلڈ کپ،میئر نیویارک زہران ممدانی کا سستے ٹکٹس کا اعلان، ٹکٹس 50 ڈالر میں دستیاب ہوں گے

نیو یارک(سپورٹس نیوز )نیویارک میں فیفا ورلڈ کپ ٹکٹس کی قیمتوں پر شدید عوامی ردعمل کے بعد میئرنیویارک زہران ممدانی نے نیویارک کے شہریوں کےلئےمحدود تعداد میں سستے ٹکٹس کی اسکیم متعارف کرا دی ۔ سکیم کے تحت ٹکٹس 50 مزید پڑھیں