اسلام آباد (کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی نیب کیسز میں ضمانت بحالی کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کر دیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پانڈ سکینڈل اور توشہ خانہ نیب تحقیقات مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2059 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد (کورٹ رپورٹر ) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسی نے کہا ہے کہ انتخابات ان شاءاللہ 8 فروری کو ہوں گے۔ چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں جسٹس اطہر من اللہ اور مزید پڑھیں
اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) چیئرمین پاکستان تحریک اںصاف نے سائفر کیس میں سپریم کورٹ میں درخواست ضمانت دائر کر دی۔ سابق وزیراعظم کی جانب سے درخواست میں مدعی مقدمہ نسیم کھوکھر اور وفاقی حکومت کو فریق بنایا گیا ہے۔ چیئرمین مزید پڑھیں
لاہور (کورٹ رپورٹر) خدیجہ شاہ کو ایف آئی اے نے جیل سے اپنی حراست میں لینے کے بعد خدیجہ شاہ کو جسمانی ریمانڈ کے لیے عدالت پیش کردیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ عمران عابدجسمانی ریمانڈ کی درخواست پر سماعت کررہے ہیں،ایف آئی مزید پڑھیں
لاہور (کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے آلودگی پھیلانے والی فیکٹریوں کو سیل کرنے کا حکم دے دیا گیا۔ عدالت عالیہ کے جسٹس شاہد کریم نے اسموگ کے تدارک کیلئے شہری ہارون فاروق کی درخواست پر سماعت کی مزید پڑھیں
اسلام آباد(کورٹ رپورٹر ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جیل ٹرائل اور جج کی تعیناتی کیخلاف اپیل کی سماعت کرنے والا اسلام آباد ہائیکورٹ کا بینچ ٹوٹ گیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جیل ٹرائل مزید پڑھیں
اسلام آباد (کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے پارک لین ریفرنس میں سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری اور دیگر کو طلبی کے نوٹسز جاری کر دیئے۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سابق صدر آصف مزید پڑھیں
لاہور (کورٹ رپورٹر ) انسداد دہشتگردی عدالت نے پولیس حراست سے فرار ہونے اور سرکاری اسلحہ چھیننے کے مقدمے میں سابق پولیس انسپکٹر عابد باکسر کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پولیس حراست سے مزید پڑھیں
لاہور (کورٹ رپورٹر) غیرقانونی تارکین کوملک واپس بھیجنے کااقدام لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ غیر قانونی تارکین کو ملک واپس بھیجنے کے اقدام پر شہری خیال نورو اور دیگر نے درخواست دائر کی،درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ غیرملکیوں مزید پڑھیں
کراچی (کورٹ رپورٹر ) سندھ ہائی کورٹ نے میئر کراچی کو ضمنی بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے سے روکنے کیلئے جماعت اسلامی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ جسٹس عقیل احمد عباسی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو مزید پڑھیں