چیئرمین پی ٹی آئی

سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود کے وکلا پیش نہ ہوئے، سماعت 14 نومبر تک ملتوی

راولپنڈی(کورٹ رپورٹر)سائفر کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کے وکلا پیش نہ ہونے کے باعث گواہان کے بیان ریکارڈ نہ ہو سکے۔ سائفر کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں مزید پڑھیں

صنم جاوید

پولیس پارٹی پر حملے کا کیس، صنم جاوید دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

لاہور (نمائندہ خصوصی)عدالت نے پولیس پارٹی پر حملے کے کیس میں پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کو پولیس پارٹی پر حملے کے کیس مزید پڑھیں

خدیجہ شاہ

ایف آئی اے کی تفتیش مکمل،خدیجہ شاہ کی ضمانت منظور کرنے کا تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)اشتعال انگیز ٹویٹ کرنے کا مقدمہ، عدالت نے ایف آئی اے کے مقدمے میں خدیجہ شاہ کی ضمانت منظور کرنے کا تین صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کر دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج محمد نواز نے محفوظ فیصلہ مزید پڑھیں

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے سائلین کو دہلیز پر انصاف کی فراہمی کا خواب پورا کردیا

لاہور (نمائندہ خصوصی)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی نے سائلین کو ان کی دہلیز پر انصاف کی فراہمی کا خواب پورا کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں انصاف کے حصول کے لیے دور دراز سے آنے والے سائلین کے کیسز ان مزید پڑھیں

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے اینٹی کرپشن پنجاب کے خلاف لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں درخواست دائر کر دی،فواد چوہدری کی جانب

دھوکہ دہی کیس ،فواد چودھری کوجوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیجنے کا حکم

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے دھوکہ دہی کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں سابق وفاقی مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

سائفر کیس، شاہ محمود کی ضمانت کی درخواست پر ایف آئی اے کا اعتراض مسترد

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواست پر ایف آئی اے کا اعتراض مسترد کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ،پولیس اور جے آئی ٹیز رپورٹ مسترد، لاپتا افراد کا ہر اینگل سے سراغ لگانے کا حکم

کراچی (کورٹ رپورٹر ) سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا افراد سے متعلق پولیس اور جے آئی ٹیز کی رپورٹ مسترد کرتے ہوئے ہر اینگل سے لاپتا افراد کا سراغ لگانے کا حکم دیدیا۔ سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو نے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

پی ٹی آئی کو19 نومبر کو لاہور میں الیکشن سے متعلق کارنر میٹنگ کی اجازت

لاہور (کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائیکورٹ نے شاہدرہ میں پی ٹی آئی کو کارنر میٹنگ کرنے کی اجازت دے دی۔ عدالت عالیہ کے جسٹس علی باقر نجفی نے اکمل خان کی درخواست پر سماعت کی جبکہ در خواست گزار کی مزید پڑھیں

سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل

سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے چئیرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات کروانے سے معذرت کر لی

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے چئیرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات کروانے سے معذرت کر تے ہوئے کہا ہے کہ آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے ملزمان کو پی سی او کی سہولت میسر نہیں،18 اکتوبر کو خصوصی مزید پڑھیں

صنم جاوید

ن لیگی آفس جلانے کا مقدمہ، صنم جاوید کے جوڈیشل ریمانڈ میں20 نومبر تک توسیع

لاہور (کورٹ رپورٹر) انسداد دہشت گردی عدالت نے مسلم لیگ (ن)کا آفس جلانے کے مقدمے میں نامزد ملزمہ صنم جاوید کے جوڈیشل ریمانڈ میں 20 نومبرتک توسیع کر دی۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کی جج عبہر گل نے مزید پڑھیں