احتجاج

سپریم کورٹ کے باہر احتجاج، پی ٹی آئی کے حامی وکلا کی ضمانت میں25فرور تک توسیع

اسلام آباد (کورٹ نیوز ) انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کے مقدمے میں پی ٹی آئی کے حامی وکلا کی ضمانت میں توسیع کردی۔ سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کے مقدمے میں پی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پی ٹی آئی کارکنوں کی ممکنہ گرفتاریوں کے اقدام کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا

لاہور(کورٹ نیوز)پی ٹی آئی کارکنوں کی ممکنہ گرفتاریوں کے اقدام کولاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیاگیا،درخواست میں آئی جی پنجاب،سی سی پی اولاہوراوردیگرکوفریق بنایاگیاہے۔ درخواست انصاف لائرزفارم کی جانب سے ایڈووکیٹ اشتیاق اے خان نے دائر کی، درخواست میں آئی جی مزید پڑھیں

پرویز الہی

پرویز الہی کیخلاف غیر قانونی بھرتیوں کے کیس کی سماعت 18 فروری تک ملتوی

لاہور(کورٹ نیوز)سابق وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کیخلاف پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس کی سماعت 18 فروری تک ملتوی کر دی۔ لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت کے جج سردار اقبال ڈوگر نے پی ٹی آئی رہنما مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ، پی ٹی آئی کی مینار پاکستان پر جلسے کیلئے درخواست پر فریقین سے جواب طلب

لاہور (کورٹ نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی 8 فروری کو لاہور مینار پاکستان پر جلسے کے لیے درخواست پر ڈی سی لاہور سمیت فریقین سے جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے پی ٹی آئی مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی

ملٹری ٹرائل کیس،کیا دھماکہ کرنیوالے اور سویلینز میں کوئی فرق نہیں؟ جسٹس حسن اظہر کے ریمارکس

اسلام آباد(کورٹ نیوز)سپریم کورٹ میں ملٹری ٹرائل کیس کی سماعت کے دوران جسٹس حسن اظہر رضوی نے ریمارکس دیئے کہ کیا دھماکہ کرنیوالے اور سویلینز میں کوئی فرق نہیں؟۔ سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ میں ٹرانسفر ہونے والے 2 ججز نے ذمہ داریاں سنبھال لیں، وکلا کی جزوی ہڑتال

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر )اسلام آباد ہائیکورٹ میں ٹرانسفر ہونے والے 2 ججز نے ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ذرائع کے مطابق نئے تعینات ججز کی عدالتوں میں لا افسران پیش ہوئے، ڈپٹی اٹارنی جنرل اور ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے جسٹس سرفراز مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی کا انٹراپارٹی کیس11فروری کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(نیوز رپورٹر )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی انٹر پارٹی کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔الیکشن کمیشن پی ٹی آئی انٹرا پارٹی کیس پر 11 فروری کو سماعت کرے گا، الیکشن کمیشن کی جانب سے چیئرمین مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

جسٹس سردار سرفراز کا ٹرانسفر، لاہور ہائیکورٹ میں ججز کی نئی سنیارٹی لسٹ مرتب

لاہور(کورٹ نیوز )لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر کے اسلام آباد ہائی کورٹ میں ٹرانسفر کے بعد لاہور ہائی کورٹ میں ججز کی نئی سنیارٹی لسٹ مرتب کر لی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ کے 20 ججز کی سنیارٹی مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ

جوڈیشل کمیشن اجلاس ،پشاور ہائیکورٹ کیلئے 10 ایڈیشنل ججز تعینات کرنے کی منظوری

اسلام آباد(کورٹ نیوز) جوڈیشل کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ کے لیے 10 ایڈیشنل ججز کی منظوری دے دی۔چیف جسٹس پاکستان یحیی آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں پشاور ہائیکورٹ کے لیے 10 ایڈیشنل ججز کی منظوری دی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ میں تین صوبائی ہائیکورٹس سے ایک، ایک جج ٹرانسفر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائیکورٹ میں تین صوبوں کی ہائیکورٹس سے ایک،ایک جج کو ٹرانسفر کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا گیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جلد جاری ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے حوالے سے میڈیارپورٹ کے مطابق اسلام مزید پڑھیں