مینا خان آفریدی

وزیر ہائر ایجوکیشن مینا خان آفریدی کو 11 مارچ تک حفاظتی ضمانت مل گئی

پشاور (کورٹ نیوز) پشاور ہائی کورٹ نے خیبر پختونخوا کے وزیر ہائر ایجوکیشن مینا خان آفریدی کو 11 مارچ تک حفاظتی ضمانت دے دی۔درخواست پر سماعت جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ اور جسٹس عبد الفیاض نے کی۔ پشاور ہائی کورٹ نے مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

پرویز الٰہی کیخلاف پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں کا کیس، سماعت بغیر کارروائی4مارچ تک ملتوی

لاہور (کورٹ نیوز) لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے خلاف پنجاب اسمبلی میں میرٹ کے برعکس بھرتیوں کے کیس پر سماعت بغیر کارروائی کے4مارچ تک ملتوی کر دی گئی۔ اینٹی کرپشن کی عدالت میں مزید پڑھیں

مصطفی قتل کیس

مصطفی قتل کیس، ملزم ارمغان کو کل سکیورٹی کے ساتھ عدالت میں پیش کرنے کا حکم

کراچی (کورٹ نیوز)سندھ ہائیکورٹ میں مصطفی عامر کے اغوا اور قتل کے کیس میں مرکزی ملزم ارمغان کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست ٹرائل کورٹ سے مسترد کئے جانے کے خلاف سماعت ہوئی۔ عدالت نے ملزم کو کل پیشن کرنے کا مزید پڑھیں

عمران خان اور بشری بی بی

عمران خان اور بشری بی بی کیخلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی

راولپنڈی(کورٹ نیوز )بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کیخلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت بغیر کارروائی 27 فروری تک ملتوی کردی گئی۔ سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے عمران خان اور بشری بی بی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ ، پیکا ترمیمی ایکٹ کے خلاف درخواست پر لارجر بینچ تشکیل دینے کی استدعا

اسلام آباد(کورٹ نیوز )پیکا ترمیمی ایکٹ کے لیے دائر کی گئی درخواست پر لارجر بینچ تشکیل دینے کی استدعا کردی گئی۔اسلام آباد ہائیکورٹ جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی جانب سے پیکا ترمیمی ایکٹ کیخلاف دائر درخواست پر سماعت قائم مقام چیف مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

چیف جسٹس یحیی آفریدی نے کیس مینجمنٹ کمیٹی کی تشکیل نو کردی

اسلام آباد (کورٹ‌نیوز )چیف جسٹس آف پاکستان یحیی آفریدی نے کیس مینجمنٹ کمیٹی کی ازسرنو تشکیل کردی ہے۔ چھ رکنی کمیٹی کی سربراہی خود چیف جسٹس کریں گے۔ نئی کمیٹی میں جسٹس نعیم اختر افغان، جسٹس شاہد بلال اور جسٹس مزید پڑھیں

اعظم سواتی

اعظم سواتی کو بیرونِ ملک سفر کی اجازت ،نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

پشاور (کورٹ نیوز) پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کو بیرون ملک سفر کی اجازت دیتے ہوئے نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ اعظم سواتی کی بیرون ملک جانے پر عائد پابندی کے مزید پڑھیں

عامر مغل

احتجاج، جلاؤ گھیراؤ کیس، پی ٹی آئی رہنماء عامر مغل اشتہاری قرار

اسلام آباد (کورٹ نیوز)انسداددہشتگردی عدالت اسلام آباد نے جلاؤ گھیراؤ کیس میں عامر مغل کو اشتہاری قرار دے دیا۔انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے پی ٹی آئی قیادت پر احتجاج اور جلاؤ گھیراؤ کیس کی سماعت مزید پڑھیں

شہریار آفریدی

26 نومبر احتجاج، پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کی ضمانتوں میں توسیع

اسلام آباد (کورٹ نیوز)انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کی تمام مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں توسیع کردی۔ ہفتے کو انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں شہریار آفریدی کیخلاف 26 نومبر کے احتجاج پر مزید پڑھیں

سابق وزیر فرخ حبیب

سابق وزیر فرخ حبیب اور حماد اظہر کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)سابق وزیر فرخ حبیب اور حماد اظہر کو اشتیاری قرار دینے کی کارروائی شروع کردی گئی۔انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پی ٹی آئی قیادت کے خلاف جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس کی سماعت جج طاہر عباس سپرا مزید پڑھیں