لاہور ہائیکورٹ

بھکاری بچوں سے متعلق توہین عدالت کیس، چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو کو نوٹس جاری

لاہور (نیوز رپورٹر)لاہور ہائی کورٹ نے بھکاری بچوں کی بہبود کیلئے عدالتی احکامات پر عمل نہ کرنے سے متعلق توہین عدالت کی درخواست پر چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو کو نوٹس جاری کردئیے۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا مزید پڑھیں

یحییٰ آفریدی

آئی ایم ایف وفد کو بتادیا، عدلیہ کی ا٧زادی کا حلف اٹھا رکھا ہے،ہمارا کام نہیں ہے کہ آپ کو ساری تفصیلات بتائیں، چیف جسٹس

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے وفد کو ملاقات کے دوران بتا دیا ہے کہ عدلیہ کی آزادی کا حلف اٹھا رکھا مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کا روباری ہفتہ کے آغاز پر تیزی کا رحجان، 100انڈیکس 1055.03 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 111377.96 پوائنٹس پر بند

اسلام آباد (کامرس رپورٹر)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں پیرکوکاروباری ہفتہ کے آغازپرتیزی کا رحجان رہا اورکے ایس ای 100انڈیکس 1055.03 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 111377.96 پوائنٹس پر بند ہوا۔ مجموعی طورپر429کمپنیوں کے حصص کا لین دین ہوا،198کمپنیوں کے حصص کی مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی

ڈی چوک احتجاج،بشریٰ بی بی اور پی ٹی آئی قیادت کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)اسلام آباد کی عدالتوں میں26 نومبر احتجاج سے متعلق بشریٰ بی بی اور پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی عدالتوں میں26 نومبر احتجاج سے متعلق بشریٰ بی مزید پڑھیں

قومی اسمبلی

قومی اسمبلی کا اجلاس 10فروری کو طلب،ایجنڈا ایک روز قبل جاری کیا جائیگا

سلام آباد(نیوز رپورٹر)قائمقام صدر یوسف رضا گیلانی نے قومی اسمبلی کا اجلاس10فروری کو طلب کر لیا۔تفصیلات کے مطابق قائمقام صدر یوسف رضا گیلانی نے قومی اسمبلی کا اجلاس پیر 10فروری کو شام 5بجے طلب کیاہے ، اجلاس کا ایجنڈا ایک مزید پڑھیں

عمران خان

جی ایچ کیو حملہ کیس، عمران خان نے لیگل ٹیم میں تبدیلی کر دی

راولپنڈی (نیوز رپورٹر)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں لیگل ٹیم میں تبدیلی کر دی۔نجی ٹی وی کے مطابق نئی لیگل ٹیم میں ایڈووکیٹ وحید انجم، عرفان نیازی، فیصل چوہدری اور محمد مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان و دیگر کیخلاف جی ایچ کیو حملہ کیس: استغاثہ کے مزید 2 گواہان کا بیان ریکارڈ

راولپنڈی (نیوز رپورٹر)اڈیالہ جیل میں قائم راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت بانی پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان و دیگر ملزمان کے خلاف 9 مئی کو جنرل ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) حملہ کیس کی مزید پڑھیں

فیصل چوہدری

عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری کی اڈیالہ جیل میں داخلے سے روکنے پر عملے سے تلخ کلامی

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی و سابق وزیراعظم عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری کو اڈیالہ جیل میں داخلہ سے روک دیا گیا۔ جیل کے داخلی گیٹ پر فیصل چوہدری اور جیل عملے کے مابین تلخ مزید پڑھیں

اعظم سواتی

اعظم سواتی کی 9 مئی کے پانچ مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور (کورٹ نیوز )انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے پانچ مقدمات میں پی ٹی آئی رہنما اعظم خان سواتی کی عبوری ضمانت میں 12 فروری تک توسیع کردی۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج منظر علی گل نے مزید پڑھیں