لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کا کم عمر بچوں کی شادیاں کرنے اور کروانے والوں کیخلاف کارروائی کا حکم

لاہور ( کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے کم عمر بچوں کی شادیاں کرنے اور کروانے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار الحق پنوں نے چھوٹی عمر میں بچوں کی شادیوں کے خلاف رخسانہ بی مزید پڑھیں

صندل خٹک

حریم شاہ ویڈیو لیک کیس میں ٹک ٹاکر صندل خٹک گرفتار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے ضمانت کی درخواست خارج ہونے پر ٹک ٹاکر صندل خٹک کو گرفتار کرلیا۔ اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد نے ٹک ٹاکر حریم شاہ کی ویڈیوز لیک کیس کی سماعت کی مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کی فیملی کا ایک اور میگا کرپشن سکینڈل سامنے آ گیا

لاہور( نمائندہ خصوصی)سابق وزیراعظم و تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی فیملی کا ایک اور میگا کرپشن سکینڈل سامنے آ گیا جس میں اربوں روپے کی اراضی دھوکہ دہی سے صرف 13کروڑ میں خریدنے کا انکشاف ہوا ہے ، مزید پڑھیں

سلیمان شہباز

سلمان شہباز ،طاہر نقوی کی بریت کی درخواستوں پر سماعت کل ہو گی

لاہور(کورٹ رپورٹر)سپیشل سینٹرل عدالت میں وزیر اعظم کے صاحبزادے سلمان شہباز اور ساتھی ملزم سید طاہر نقوی کے خلاف منی لانڈرنگ مقدمے میں بریت کیلئے دائر درخواستوں کی سماعت کل ( پیر) کے روز ہو گی ۔ سپیشل جج سنٹرل مزید پڑھیں

مبینہ زیادتی

حافظ آباد،ٹیوشن سے واپسی پرگیارہویں جماعت کی طالبہ سے مبینہ زیادتی

حافظ آباد (نمائندہ خصوصی) حافظ آباد کے علاقے سوئیانوالہ میں گیارہویں جماعت کی طالبہ سے 3 ملزمان نے مبینہ زیادتی کی ہے ۔ پولیس کے مطابق طالبہ کے والد کی مدعیت میں 2 خواتین سمیت 5 ملزمان کے خلاف مقدمہ مزید پڑھیں

کراچی

کراچی؛ شہر میں نشہ آور چیز کھلا کر بے ہوش کرنے والا نیا گروہ سرگرم

کراچی (کرائم رپورٹر ) کراچی میں نیا گروہ سرگرم ہوگیا ہے۔ لوگوں کو نشہ آور چیز کھلا کر بے ہوش کرنے والا گروہ کراچی میں کئی وارداتیں کرچکا ہے۔ اورنیو چالی پربزرگ شہری اورٹاور پر بھی ایک بزرگ کو اسی مزید پڑھیں

اعجاز چوہدری

اعجاز چوہدری کی درخواست ضمانت پر وکلا سے 15جون کو حتمی دلائل طلب

لاہور ( کورٹ رپورٹر) لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر اعجاز چوہدری کی درخواست ضمانت پر وکلاء سے 15 جون کو حتمی دلائل طلب کر لیے ۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی کی 9مئی واقعات کے 3مقدمات میں عبوری ضمانتیں منظور

لاہور ( کورٹ رپورٹر) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کی 9 مئی واقعات سے متعلق 3 مقدمات میں عبوری ضمانتیں منظور کرلیں۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

عام شہریوں کے ملٹری کورٹس میں ٹرائلز کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)عام شہریوں کے ملٹری کورٹس میں ٹرائلز کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آرٹیکل 184(3) کے تحت درخواست سول سوسائٹی نے دائر کی ہے جس میں موقف اختیار مزید پڑھیں