قرضے

حکومت کا بینکوں سے3 ماہ میں 11.04 ٹریلین قرض لینے کا فیصلہ

کراچی(کامرس ڈیسک) حکومت نے کمرشل بینکوں سے 3ماہ میں 11.04 ٹریلین روپے کے نئے قرضے لینے کا فیصلہ کر لیا۔ اپنے وسائل کے مقابلے میں بڑھتے ہوئے اپنے اخراجات کو پورا کرنے کیلیے حکومت کا انحصار نجی قرضوں پر بڑھتا مزید پڑھیں

پٹرول

ایکس ریفائنری قیمتیں بڑھنے سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ متوقع

لاہور( کامرس ڈیسک)ایکس ریفائنری قیمتوں میں اضافے کے باعث پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایک بار پھر اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ایکس ریفائنری قیمت میں اضافے کی وجہ سے پٹرول کی قیمت میں 9 روپے مزید پڑھیں

بجلی بلوں

نگران حکومت کی سرتوڑ کوششیں کامیاب،آئی ایم ایف بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے پرراضی ہوگیا

اسلام آباد (کامرس ڈیسک)نگران حکومت کی سرتوڑ کوششیں کامیاب،آئی ایم ایف بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے پرراضی ہوگیا۔ آئی ایم ایف 15 ارب روپے کے ریلیف کیلئے رضا مند،بجلی کے بلوں میں ریلیف کیلئے ایف بی آر کا اہم مزید پڑھیں

کراچی میں چینی کی قیمتوں میں کمی آنے لگی، 172روپے میں دستیاب

کراچی (کامرس ڈیسک)کراچی میں چینی کی قیمتوں میں کمی آنے لگی ہے، کراچی کی تھوک مارکیٹ جوڑیا بازار میں فی 50 کلوگرام چینی کی قیمت 8750 روپے سے گھٹ کر8600 روپے کی سطح پر آگئی ۔جس سے فی کلوگرام چینی مزید پڑھیں

آئل

پام اورسویا بین آئل کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے ماہ میں سالانہ بنیادوں پرکمی ریکارڈ

مکوآنہ (کامرس ڈیسک)پام اورسویا بین آئل کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے ماہ میں سالانہ بنیادوں پرکمی ریکارڈکی گئی ہے۔ ادارہ شماریات پاکستان کے مطابق جولائی میں پام اورسویا بین آئل کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پربالترتیب 5.40 مزید پڑھیں

ہواوے فائیو جی

ہواوے فائیو جی اسمارٹ فون کی واپسی، چین کی سائنسی ترقی کے نہ رکنے کا اعلان

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)ہواوے کا نیا اسمارٹ فون MATE60PRO لانچ ہوا اور خریداری کاایسا جوش دیکھنے میں آیا کہ آن لائن اسٹاک ایک منٹ میں مکمل فروخت ہو گیا ۔ اس موبائل فون کی کارکردگی کے حوالے سے ملکی و غیر مزید پڑھیں

غیرملکی سرمایہ

سٹیٹ بینک نے ایکسچینج کمپنیوں کے شعبے میں بنیادی اصلاحات متعارف کرا دیں

کراچی (کامرس ڈیسک)بینک دولت پاکستان نے ایکسچینج کمپنیوں کے شعبے میں بنیادی اصلاحات متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان اصلاحات میں یہ بات شامل ہے کہ زرِ مبادلہ کا کاروبار کرنے والے صفِ اول کے بینک عوام کی زرِ مزید پڑھیں