لاہور(کامرس ڈیسک) 5 سال کے دوران ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں57 فیصد کمی ہوئی، ڈالر کی بے قابو اڑان نے ملکی معیشت کو ہلا کر رکھ دیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے جب اقتدار سنبھالا تواس مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1733 خبریں موجود ہیں
لاہور(کامرس ڈیسک)اتحادی حکومت کے 16 ماہ کے دوران مہنگائی اور ڈالر آؤٹ آف کنٹرول رہے، مہنگائی 13.4 فیصد سے بڑھ کر 28 فیصد ہو گئی، ڈالر 182 روپے سے بڑھ کر 289 روپے تک جا پہنچا۔ اتحادیوں کے دور میں مزید پڑھیں
لاہور(کامرس ڈیسک) پنجاب میں جائیداد کی خریدوفروخت پر نئے ٹیکس ریٹس لاگو کر دیے گئے، پراپرٹی کی خریدوفروخت پرفائلرز اور نان فائلرز پر ٹیکس ریٹس میں اضافہ کیا گیا ہے۔ صوبہ بھر میں جائیداد کی خریدوفروخت پر انکم ٹیکس کی مزید پڑھیں
اسلام آباد(کامرس ڈیسک) آئی ایم ایف نے گیس سیکٹر کا گردشی قرضہ کم کرنے کیلئے ڈیوڈینڈ پلگ ان بیک سکیم منظور کر لی۔ ذرائع کے مطابق نگران وزیر خزانہ کے چارج سنبھالتے ہی ڈیوڈینڈ پلگ ان بیک سکیم پر عملدرآمد مزید پڑھیں
لاہور(کامرس ڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرط پر رواں مالی سال بجلی صارفین سے 721 ارب روپے اضافی وصول کئے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق ستمبر تک سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1 روپیہ 25 مزید پڑھیں
لاہور(کامرس ڈیسک) پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈہاک ریلیف کے تحت گریڈ 1 سے گریڈ 16 تک کے سرکاری ملازمین کی بنیادی تنخواہوں میں 35 فیصد اضافہ کیا مزید پڑھیں
بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کی جنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمز نے اعلان کیا کہ رواں سال کے پہلے سات ماہ میں چین کی درآمدات و برآمدات کی کل تجارتی مالیت 23.55 ٹریلین یوآن رہی جو گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مزید پڑھیں
کراچی(کامرس ڈیسک) امریکی کرنسی کی قیمت میں اضافہ اور روپے کی قدر گرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 57 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد انٹربینک میں امریکی مزید پڑھیں
نیو یارک (نیوز ڈیسک)بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی فچ نے حال ہی میں امریکی کریڈٹ ریٹنگ کو "ٹرپل اے "سے کم کرکے "ڈبل اے پلس” کر دیا ہے۔ یہ پہلا موقع ہے جب فچ نے 1994 میں اپنے فعال ہونے کے مزید پڑھیں
کراچی(کامرس ڈیسک)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد مہنگائی کا نیا طوفان جنم لینے لگا، کراچی میں کوئی بھی سبزی 100 روپے فی کلو سے کم میں دستیاب نہیں۔ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات اب تک جاری مزید پڑھیں