کابل(انٹرنیشنل نیوز)افغانستان کے معاشی حالات پر عالمی بینک نے رپورٹ جاری کردی ہے، جس کے مطابق افغان کرنسی مستحکم اور ملک میں گزشتہ سال کے مقابلے مہنگائی 9 فیصد سے زائد کم ہوئی ہے۔ غیرملکی خبرساں ادارے کے مطابق ورلڈ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1879 خبریں موجود ہیں
بیجنگ (نیوز ڈیسک)چائنا فیڈریشن آف لاجسٹکس اینڈ پرچیزنگ نے اگست کے لئے چائنا ویئر ہاؤسنگ انڈیکس جاری کیا۔ اگست میں چین کا گودام انڈیکس 52 فیصد تھا، جو پچھلے مہینے کے مقابلے میں 0.2 فیصد پوائنٹس کم تھا، مگر اب مزید پڑھیں
لاہور(کامرس ڈیسک) آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے بجلی کے بلوں کے خلاف کامیاب شٹر ڈائون ہڑتال پر ملک بھر کی تاجر برادری سے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ہمارے پر امن احتجاج مزید پڑھیں
کراچی( کامرس ڈیسک) آج ملک میں کپاس کی مجموعی قومی پیداوار میں 98 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، 31اگست 2023 تک ملک بھر کی جننگ فیکٹریوں میں 30لاکھ 41ہزار روئی کی گانٹھوں کے مساوی پھٹی کی ترسیل ہوئی۔ مزید پڑھیں
کراچی (کامرس ڈیسک) ملک میں چینی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے، اور مختلف شہروں میں فی کلو 200 روپے میں فروخت ہو رہی ہے۔ بجلی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد مزید پڑھیں
کراچی (کامرس ڈیسک)ملک کے تجارتی خسارہ میں جاری مالی سال کے پہلے دوماہ میں سالانہ بنیادوں پر40 فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ پاکستان بیورور برائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کے پہلے دوماہ میں پاکستان کے تجارتی خسارہ مزید پڑھیں
لاہور (کامرس ڈیسک)ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں جاری مالی سال کے پہلے دوماہ میں سالانہ بنیادوں پر7 فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی ۔ اوسی اے سی اورانڈسٹری کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی اوراگست میں ملک میں 2.76ملین ٹن پیٹرولیم مصنوعات مزید پڑھیں
اسلام آباد(کامرس ڈیسک)خنجراب سے سوست بارڈر کے ذریعے پاکستان میں داخل ہونے والی افغانستان جانے والی چینی سازوسامان کی پہلی کھیپ طورخم بارڈر عبور کر کے اپنی آخری منزل کابل پہنچ گئی۔ چین کی جانب سے سازوسامان کی کھیپ کے مزید پڑھیں
اسلام آباد(کامرس ڈیسک) ادارہ شماریات کے مطابق جولائی سے اگست کے دوران برآمدات میں 6.38 فیصد اور درآمدات میں 25.75 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال جولائی سے اگست تجارتی خسارہ میں 40.29 فیصد مزید پڑھیں
لاہور(کامرس ڈیسک)آئی ایم ایف کی شرائط پر اس سال عوام سے پٹرولیم لیوی کی مد میں 869 ارب روپے وصول کئے جائیں گے۔ نگران حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط پر عمل کرتے ہوئے پٹرول پر ڈیولپمنٹ لیوی بڑھا مزید پڑھیں