ایڈوانس ٹیکس

یکم جولائی سے پراپرٹی خریدنے اور فروخت کرنے والے پر ایڈوانس ٹیکس کا نفاذ

اسلام آباد(کامرس ڈیسک ) یکم جولائی سے پراپرٹی خریدنے اور فروخت کرنے والے پر ایڈوانس ٹیکس نافذ ہوگا ، جس سے پراپرٹی سیکٹر میں کاروباری لاگت بڑھنے کا امکان ہے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق حکومت کی جانب سے فنانس بل میں مزید پڑھیں

قومی اسمبلی

قومی اسمبلی ، فنانس بل کثرت رائے سے منظور ،اپوزیشن کی تمام ترامیم مسترد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )قومی اسمبلی نے فنانس بل2026-27 کثرت رائے سے منظور کر لیا،اپوزیشن کی تمام ترامیم مسترد کر دی گئی۔ قومی اسمبلی کا اجلاس منگل کو اسپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں ہوا جس میں وزیر خزانہ محمد مزید پڑھیں

گیس کی پیداوار

خیرپور کے سہتو ون کنوئیں سے یومیہ 60لاکھ مکعب فٹ گیس کی پیداوار شروع

کراچی(کامرس ڈیسک)سندھ کے ضلع خیرپور میں واقع سہتو ون کنوئیں سے قدرتی گیس کی پیداوار شروع ہونے کا اعلان کیا گیا ہے ۔یہ اعلان او جی ڈی سی ایل نے پاکستان سٹاک ایکسچینج کو ارسال کیے گئے خط میں کیا مزید پڑھیں

محمد اونگزیب

قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کیلئے بجٹ کی مرحلہ وار منظوری کا عمل شروع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آئندہ مالی سال کیلئے فنانس بل کا حتمی مسودہ قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے فنانس بل 2026 منظوری کے لئے پیش کر دیا، فنانس بل 2026 کی مرحلہ وار مزید پڑھیں

ایم ون موٹر وے

مارگلہ روڈ ایکسٹینشن منصوبہ، اسلام آباد کو ایم ون موٹر وے سے براہِ راست ملانے کی تیاریاں تیز

اسلام آباد(کامرس ڈیسک)وفاقی دارالحکومت میں ٹریفک کے دباﺅ کو کم کرنے اور شہریوں کو موٹر وے تک آسان رسائی فراہم کرنے کےلئے مارگلہ ایونیو (مارگلہ روڈ) کو موٹر وے ایم ون سے ملانے کا منصوبہ تیزی سے آگے بڑھ رہا مزید پڑھیں

موٹرویز

موٹرویز اور قومی شاہراہوں پر سابقہ حدِ رفتار بحال کردی گئی

لاہور(کامرس ڈیسک )حکومت نے موٹرویز اور قومی شاہراہوں پر عارضی طور پر کم کی گئی سابقہ حدِ رفتار بحال کر دی۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹرویز پر کاروں اور ہلکی گاڑیوں کیلئے حدِ رفتار دوبارہ 120 کلومیٹر فی گھنٹہ مقرر مزید پڑھیں

برآمدات

پٹرولیم مصنوعات اورکوئلہ کی برآمدات میں 11ماہ کے دوران 39فیصداضافہ

اسلام آباد(کامرس ڈیسک)پٹرولیم مصنوعات اورکوئلہ کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 11ماہ میں سالانہ بنیادوں پر39فیصداضافہریکارڈکیاگیاہے۔پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے جاری اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کے پہلے 11ماہ میں پٹرولیم مصنوعات اورکوئلہ کی برآمدات سے ملک کو709ملین مزید پڑھیں

مرغی کی قیمتوں

مرغی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ،ہول سیل ریٹ 12400 روپے من تک پہنچ گیا

راولپنڈی(کامرس ڈیسک)بجٹ میں ریلیف کے باوجود جڑواں شہروں میں مرغی کی قیمتوں کو پر لگ گئے، ہول سیل ریٹ 12400 روپے من تک پہنچ گیا۔راولپنڈی ، اسلام آباد سمیت پنجاب بھر میں مرغی کی قیمتوں میں اچانک بڑا اضافہ ریکارڈ مزید پڑھیں