ڈیجیٹل تجارتی ایکسپو

پہلی عالمی ڈیجیٹل تجارتی ایکسپو کا چین کے شہر ہانگ چو میں افتتاح

بیجنگ (کامرس ڈیسک)پہلی عالمی ڈیجیٹل تجارتی ایکسپو کا چینی شہر ہانگ چو میں افتتاح ہوا۔ یہ ڈیجیٹل تجارت کے حوالے سے چین کی واحد قومی اور عالمی ایکسپو ہے۔اس ڈیجیٹل ایکسپو کا عنوان ہے "ڈیجیٹل تجارت، عالمی کاروبار” ۔ ایکسپو مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

وزیر خزانہ ملک کے ڈیفالٹ کی منفی مہم پربلا تاخیر قوم کو اعتماد میں لیں ‘ اشرف بھٹی

لاہور(کامرس ڈیسک)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ معاشی صورتحال خصوصاً ایک جماعت کی جانب سے ملک کے ڈیفالٹ کرنے کی منفی مہم کے حوالے سے وفاقی وزیر خزانہ بلا تاخیر قوم کو اعتماد مزید پڑھیں

کارپٹ ایسوسی ایشن

وزیر اعظم ، وزیر خزانہ ہماری گزارشات کا نوٹس لیں ‘ کارپٹ ایسوسی ایشن

لاہور( کامرس ڈیسک) پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ اینڈ ایکسپورٹرزایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ وزیر اعظم اور وزیر خزانہ ہاتھ سے بنے قالینوں سمیت تمام برآمدی شعبوں کی مشکلات سے آگاہی کیلئے ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کریں ،ہاتھ سے مزید پڑھیں

یوٹیلٹی اسٹورز

یوٹیلٹی اسٹورز پر اشیاءخور دو نوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

اسلام آباد(کامرس ڈیسک)یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی، دودھ، نوڈلز، کیچپ، جام، بچوں کے خشک دودھ،بسکٹ سمیت متعددبرانڈڈ اشیا کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا گیاہے،یوٹیلٹی اسٹورز کی جانب سے گھی، دودھ سمیت متعددبرانڈڈ اشیا کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر مزید پڑھیں

ایل این جی

گیس بحران، وزارت پیٹرولیم کا ایل این جی کے اسپارٹ گارگو خریدنے کا فیصلہ

اسلام آباد(کامرس ڈیسک)وزارت پیٹرولیم نے ایل این جی کے سپارٹ گارگو خریدنے کا فیصلہ کر لیا۔ملک میں گیس بحران پر قابو پانے کے لئے وزارت پیٹرولیم نے اب ایل این جی کے اسپارٹ گارگو خریدنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ مزید پڑھیں

کل ٹرانسپورٹ نہیں چلے گی!

لاہور(نمائندہ خصوصی) پبلک ٹرانسپورٹ نہیں چلے گی۔ حکومتی ایس او پیز پر ٹرانسپورٹرز نے تحفظات کا اظہار کردیا۔ کہتے ہیں اگر ایس اوپیز تبدیل نہ کیے گئے تو ہم ٹرانسپورٹ نہیں چلائیں گے۔ آل پاکستان ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین مزید پڑھیں

ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) فیڈرل انویسٹیگیشن اتھارٹی میں مختلف سیٹوں کےلیے بھرتیوں کی منظوری دے دی گئی ہے۔ صدرمملکت پاکستان نے ایف آئی اے میں مزید 1257 نئی سیٹوں کی منظوری دی ہے۔ نوٹفکیشن کے مطابق صدر مملکت پاکستان نے مزید پڑھیں