پاکستانی چاول

پاکستانی چاول کی برآمدات 16 فیصد کم ہو کر ایک ارب 8 کروڑ ڈالر رہ گئیں

اسلام آباد (کامرس ڈیسک)عالمی معاشی سست روی کے درمیان پاکستانی چاول کی برآمدات میں رواں مالی سال کے ابتدائی7 مہینوں میں 15.82 فیصد کمی دیکھی گئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ملکی چاول کی برآمدات میں اس بڑی کمی کی بنیادی مزید پڑھیں

بجلی

بجلی کی قیمت میں 1 روپے 17 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان

لاہور(کامرس ڈیسک)سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی 1 روپے17 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست جمع کرا دی۔سی پی پی اے نے جنوری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیپرا میں جمع کروائی ہے، نیپرا کی جانب سے سی مزید پڑھیں

سگریٹ

نئے ٹیکسز کے بعد سگریٹ فی پیکٹ 70فیصد اضافہ

لاہور ( کامرس ڈیسک) ٹیکس میں اضافے کے بعد سگریٹ فی پیکٹ 70فیصد اضافہ ، مارکیٹ سے سگریٹ غائب، اسموکرشہری پریشان ، مہنگے داموں سگریٹ خریدنے پر مجبورتمباکو انڈسٹری ٹیکس چوری کرنے میں مصروف ، دکانداروں کی چاندی ہو گئی مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی اسٹورز

یوٹیلیٹی اسٹورز پر بچوں کے خشک دودھ سمیت متعدد اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

لاہو ر( کامرس ڈیسک) یوٹیلیٹی سٹورز پر درجنوں برانڈڈ اشیا کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے تحت دودھ ، شیمپوز، صابن، سرف، کیچپ، نوڈلز اور ڈائپرز سمیت درجنوں اشیاء مہنگی کی گئی ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مزید پڑھیں

ششماہی

مالی سال کے 7 ماہ میں خوراک کا درآمدی بل 6 ارب ڈالر تک پہنچ گیا

لاہور( کامرس ڈیسک )رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ کے دوران پاکستان نے کھانے پینے کی اشیا ء کی درآمدات پر 1347 ارب روپے کے مساوی زرمبادلہ خرچ کردیا۔ اعداد و شمار کے مطابق جولائی تا جنوری کے دوران مزید پڑھیں

پاکستانی چاول

چین کو پاکستانی چاول کی برآمدات 10 لاکھ ٹن سے تجاوز کر گئیں

لاہور( کامرس ڈیسک )پاکستان کی چین کو چاول کی برآمدات 10 لاکھ ٹن سے زیادہ کے حجم کے ساتھ 455 ملین ڈالر سے تجاوز کرگئی۔ گزشتہ سال کی نسبت زرعی مصنوعات کی دو طرفہ تجارت میں53فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا مزید پڑھیں

سونے

مہنگائی نے سونے کے کاروبار کو سب سے زیادہ متاثر کیا’عثمان سعید

کراچی (کامرس ڈیسک)آل کراچی جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن (رجسٹرڈ)کے صدر عثمان سعید نے کہا ہے کہ مہنگائی نے سونے کے کاروبار کو سب سے زیادہ متاثر کیا ہے،جب لوگوں کی بچت ہی ختم ہو جائے گی تو سونے کے مزید پڑھیں