پیٹرولیم

آئی ایم ایف کی شرائط پر عملدرآمد،ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی میں اضافہ کردیا گیا

اسلام آباد (کامرس ڈیسک)آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا معاملہ ،آئی ایم ایف کی شرائط پر عملدرآمد،ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی میں اضافہ کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل پر لیوی میں 2روپے 50 کا مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک

سٹیٹ بینک نے7,500، 15ہزار، 25ہزاراور 40ہزارروپے مالیت کے پرائز بانڈز کیش کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی

کراچی (کامرس ڈیسک)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے 7,500، 15,000، 25,000 اور 40,000 روپے مالیت کے پرائز بانڈز کیش کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کردی ہے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وفاقی حکومت نے عوام کی سہولت مزید پڑھیں

ترقیاتی سکیموں

مختلف سیکٹرز کی 9 ترقیاتی سکیموں کیلئے 13ارب 20 کروڑ 88لاکھ 88 ہزار روپے کی منظوری

لاہور( کامرس ڈیسک)پنجاب پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ نے مالی سال 2022-23کے صوبائی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے40ویں اجلاس میں مختلف سیکٹرز کی 9 ترقیاتی سکیموں کے لیے مجموعی طور پر 13ارب 20 کروڑ 88لاکھ 88 ہزار روپے کی منظوری دے دی۔اجلاس مزید پڑھیں

پیٹرولیم

پیٹرولیم کی قیمتیں برقرار رکھنے کیلئے ڈیویلپمنٹ لیوی اور مارجن کی شرح میں اضافہ

لاہور( کامرس ڈیسک)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کیلئے ڈیویلپمنٹ لیوی اور مارجن کی شرح میں اضافہ کر دیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لائٹ ڈیزل آئل پر لیوی 8.56 روپے سے بڑھا کر 30.45 روپے فی مزید پڑھیں

روسی وزیر توانائی

پیٹرولیم مصنوعات کی خریداری؛ روسی وزیر توانائی کل پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد(نمائندہ ‌خصوصی ) روس سے خام تیل، پیٹرولیم مصنوعات اور گیس کی خریداری سے متعلق روسی وزیر توانائی کی سربراہی میں اعلی سطحی وفد کل منگل کو پاکستان پہنچے گا۔ روس اور پاکستان کے مابین 18 تا 20 جنوری مزید پڑھیں

ایشین انفراسٹرکچر

ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بنک کے قیام کی ساتویں سالگرہ

بیجنگ (کامرس ڈیسک)ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بنک نے، جو چین کی طرف سے شروع کیا گیا پہلا کثیر الجہتی ترقیاتی ادارہ ہے ، 16 جنوری کو اپنے قیام کی ساتویں سالگرہ منائی۔ گزشتہ سات برسوں کے دوران اے آئی آئی بی مزید پڑھیں

وزیر خزانہ اسحق ڈار

برآمدی صنعت کی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیرخزانہ

اسلام آباد(نمائندہ ‌خصوصی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ برآمدی صنعت کی ترقی ہماری حکومت کی سب سے بڑی ترجیح ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ پانچ زیرو مزید پڑھیں

صرافہ مارکیٹو ں

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا1لاکھ87ہزارروپے کی بلند سطح سے تجاوز کر گیا

کراچی (کامرس ڈیسک) ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا1لاکھ87ہزارروپے کی بلند سطح سے تجاوز کر گیا ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں1200روپے کے اضافے سے ایک تولہ سونے مزید پڑھیں

ڈالر

ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان

کراچی (کامرس ڈیسک)ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا ۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں روپے کے مقابلے ڈالر مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک مارکیٹ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ گذشتہ ہفتے مندی کی لپیٹ میں رہی

کراچی (کامرس ڈیسک) پاکستان اسٹاک مارکیٹ گذشتہ ہفتے مندی کی لپیٹ میں رہی کے ایس ای100انڈیکس 680سے زائد پوائنٹس گھٹ گیا جس کی وجہ سے مارکیٹ41ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد سے نیچے آ گئی اور انڈیکس 41ہزار پوائنٹس سے گھٹ مزید پڑھیں