ہواوے

ہواوے کا سعودی عرب میں کلاڈ ریجن کے قیام کے لیے 40 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

ریاض (نیوز ڈیسک) چین کی ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے نے سعودی عرب میں کلاڈ ریجن کے قیام کے لیے 40 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان سعودی عرب کی سب سے بڑی اور جامع انفارمیشن اینڈ مزید پڑھیں

دودھ کی قیمت

کراچی ،ڈیری فارمرز کا دودھ کی قیمت میں 20روپے اضافے کا اعلان

کراچی ( کامرس ڈیسک ) کراچی میں ڈیری فارمرز نے دودھ کی قیمت میں20روپے اضافے کا اعلان کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں ڈیری فارمرز نے دودھ کی قیمت میں20روپے اضافے کا اعلان کردیا ہے۔ ڈیری فارمرز کا کہنا ہے مزید پڑھیں

ادویات کی قلت

ای سی سی نے پیراسٹامول کی قیمت میں اضافہ اور 20 ادویات کی قیمتوں میں کمی لانے کی منظوری دیدی

اسلام آباد ( کامرس ڈیسک)اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے پیراسٹامول کی قیمت میں اضافہ اور 20 ادویات کی قیمتوں میں کمی لانے کی منظوری دے دی۔ وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای مزید پڑھیں

ششماہی

رواں ہفتے گھی، مرغی، چاول اور آلو سمیت 29 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوئیں، ادارہ شماریات

اسلام آباد ( کامرس ڈیسک)ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق رواں ہفتے گھی، مرغی، چاول اور آلو سمیت 29 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوئیں۔ ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں مہنگائی مزید پڑھیں

موڈیز

پاکستان کی بیرونی ادائیگیوں کی صورتحال تشویشناک ہے،موڈیز

اسلام آباد( کامرس ڈیسک)معیشتوں کی درجہ بندی کرنے والے عالمی ادارے موڈیز نے پاکستان کی بیرونی ادائیگیوں کی صورتحال تشویشناک قرار دیدی۔ موڈیز کے مطابق پاکستان کی بیرونی ادائیگیوں کی صورتِ حال تشویشناک ہے، آمدنی بڑھانے کے اقدامات آئی ایم مزید پڑھیں

ششماہی

رواں مالی سال پہلی ششماہی میں ٹیکس ٹو جی ڈی پی تناسب کم ہو کر 4.4 فیصد ریکارڈ

اسلام آباد(کامرس ڈیسک)پاکستان کا ٹیکس ٹو جی ڈی پی (خام ملکی پیداوار) تناسب رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں مزید 0.4 فیصد کم ہو کر 4.4 فیصد پر آگیا جو گزشتہ برس اسی عرصے کے دوران 4.8 فیصد ریکارڈ مزید پڑھیں

زر مبادلہ

پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر مزید کم ہوگئے

اسلام آباد (کامرس ڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 3 فروری تک زرمبادلہ کے ذخائر کے اعداد و شمار جاری کردئیے جس کے مطابق گزشتہ ہفتے میں پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 17 کروڑ ڈالر کی کمی ہوئی ہے.زرمبادلہ کے مزید پڑھیں

دالوں

عوام کے لیے اچھی خبر دالوں کی قیمتوں میں 25 روپے فی کلو تک کمی

اسلام آ باد (کامرس ڈیسک) بندرگاہ پر پھنسے کنٹینرز ریلیز ہونے کے بعد ملک میں دالوں کی قیمت میں 25 روپے کی کلو تک کمی واقع ہوگئی ۔کراچی کی دونوں بندرگاہوں میں پھنسے ہزاروں کنٹینرز ریلیز ہونا شروع ہوگئے ہیں، مزید پڑھیں

ایل پی جی

پنجاب بھر میں ایل پی جی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کر دیا گیا

مکوآنہ (کامرس ڈیسک)فیصل آباد سمیت پنجاب بھر میں ایل پی جی کی قیمت میں 100 روپے تک کا خودساختہ اضافہ کر دیا گیا ہے۔بتایا گیاہے کہ ملک میں پیٹرول ڈیزل کے مصنوعی بحران کے بعد ایل پی جی کی بلیک مزید پڑھیں