ڈالر کی قیمت

ہفتہ رفتہ؛ ڈالر کی اڑان جاری رہی، اسٹاک مارکیٹ میں 63 ارب روپے ڈوبے

کراچی(کامرس ڈیسک)آئی ایم ایف کی بے اعتباری اور تمام مطلوبہ شرائط پوری ہونے کے باوجود پاکستان کے ساتھ اسٹاف معاہدے میں تاخیر سے گزشتہ ہفتے بھی ڈالر کی پرواز جاری رہی۔ آئی ایم ایف کی جانب سے معاہدے کو دوست مزید پڑھیں

جاز

2022 میں جاز نے نیٹ ورک اپ گریڈ کرنے کے لیے 52 ارب روپے کی سرمایہ کاری کی

کراچی (کامرس ڈیسک) مالی سال 2022 کی چوتھی سہہ ماہی کے دوران جاز کی مجموعی آمدن میں پاکستانی کرنسی کے لحاظ سے 24.3فیصد اضافہ ریکارڈ ہوا، تاہم امریکی ڈالر کے لحاظ سے آمدن 2.6فیصد کم ہوئی، جس کی بنیادی وجہ مزید پڑھیں

برآمد کنندگان کے لیے ملک میں عالمی معیار کا انٹلیکچوئل پراپرٹی ہاس قائم کیا جائے،عرفان اقبال شیخ

کراچی (کامرس ڈیسک)صدر ایف پی سی سی آئی عرفان اقبال شیخ نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پاکستان کی کاروباری، صنعتی اور تاجر برادری کے لیے عالمی معیار کا ایک سینٹرل انٹلیکچوئل پراپرٹی ہاس قائم کرے؛ تاکہ، ملک مزید پڑھیں

انعامی بانڈز

پرائز بانڈز کا تبادلہ نقد کرانے کی تاریخ میں 30 جون تک توسیع

کراچی(کامرس ڈیسک ) پرائز بانڈز کا تبادلہ نقد کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی۔ وفاقی حکومت نے عوام کی سہولت کیلئے 7,500 روپے، 15,000 روپے، 25,000 روپے اور 40,000 روپے مالیت کے پرائز بانڈز کا تبادلہ نقد کرانے کا مزید پڑھیں

فوڈا تھارٹی

6کروڑ 52لاکھ 41ہزار 88لیٹر دودھ کی چیکنگ، 10لاکھ 15ہزار 820لیٹر ملاوٹی و ناقص دودھ تلف کیا گیا’ فوڈا تھارٹی

لاہو ر( کامرس ڈیسک) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے دودھ کی چیکنگ کی سالانہ رپورٹ جاری کر دی ۔ ڈی جی فوڈا تھارٹی کی ہدایت پر ملاوٹی دودھ مافیا کے خلاف کریک ڈائون جاری ہے ۔ رپورٹ کے مطابق صوبائی دارالحکومت مزید پڑھیں

آئی پی پیز

ڈالرز کی قلت کے باعث آئی پی پیز کو ادائیگیاں رک گئیں

لاہور(کامرس ڈیسک)سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے کہا ہے کہ ملک میں ڈالرز کی قلت کے باعث آئی پی پیز کو ادائیگیاں رک گئیں۔ ذرائع سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کے مطابق سی پیک کے تحت لگے چینی انڈیپینڈنٹ پاور پلانٹس کے مزید پڑھیں