750روپے

750روپے مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی آج ہو گی

لاہور(کامرس ڈیسک)750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج سوموارکو ہو گی۔اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام15لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 9300روپے کے 1696 کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم مزید پڑھیں

آل پاکستان انجمن تاجران

آل پاکستان انجمن تاجران کا پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار

لاہور( کامرس ڈیسک) آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافے پر شدید تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس فیصلے سے مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ہوگا ، مختلف مدوں مزید پڑھیں

کارپٹ ایسوسی ایشن

آئندہ مالی سال کے بجٹ کی بنیادبرآمدات پر رکھی جائے ‘ کارپٹ ایسوسی ایشن

لاہور(کامرس ڈیسک)پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے سینئر وائس چیئرمین عثمان اشرف نے کہا ہے کہ جب تک برآمدات کے فروغ پر توجہ مرکوز نہیں کی جائے گی کشکول سے چھٹکارا پانا ممکن نہیں ، آئندہ مالی مزید پڑھیں

مہنگائی

ملک میں مہنگائی کی شرح میں ہفتے کے دوران ہفتہ واربنیاد پر0.60 فیصد کمی ہوئی،ادارہ شماریات

اسلام آباد (کامرس ڈیسک)ملک میں مہنگائی کی شرح میں گزشتہ ہفتے کے دوران ہفتہ واربنیاد پر0.60فیصد کمی ریکارڈکی گئی۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق 13 اپریل کوختم ہونے والے ہفتے میں صارفین کیلئے قیمتوں کاحساس اشاریہ 250.56 پوائنٹ ریکارڈ مزید پڑھیں

عالمی بینک

پاکستان پر مالی سال 2025 تک ادائیگیوں کا بوجھ 29 ارب ڈالر تک پہنچنے کا خدشہ

اسلام آباد (کامرس ڈیسک)عالمی بینک نے پاکستان اکنامک ڈویلپمنٹ آوٹ لُک اینڈ رسک رپورٹ جاری کر دی۔عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق موجودہ سیاسی صورتحال کے تحت پاکستان کی معیشت کو تاحال سنگین چیلنجز کا سامنا ہے، ملک میں مزید مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات

آئل انڈسٹری کا حکومت سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا مطالبہ

اسلام آباد (کامرس ڈیسک) آئل انڈسٹری نے حکومت سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا مطالبہ کر دیا۔میڈیا کے مطابق آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایک بار پھر حکومت سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا مطالبہ کیا ہے۔آئل مزید پڑھیں

ایل این جی

ایل این جی کی درآمدات میں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر15 فیصدکی کمی

اسلام آباد (کامرس ڈیسک) ملک میں ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر15 فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ آئل کمپنیزایڈوائزری کمیٹی، اوگرااورانڈسٹری کے اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کے پہلے مزید پڑھیں

پی آئی اے

قومی ائیر لائن پی آئی اے کا عید پر کرایوں میں 10فیصد کمی کا اعلان

فیصل آباد (کامرس ڈیسک)قومی ائیر لائن پی آئی اے نے عید الفطر پر مسافروں کے لیے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق قومی ایئرلائن کی جانب سے عید کے موقع پر کرایوں میں 10 مزید پڑھیں

واپڈا

واپڈا میں 2018 سے 2021 تک 2233 افراد کو بھرتی کیا گیا،سرکاری اعداد و شمار

فیصل آباد (کامرس ڈیسک)واٹر اینڈ پاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) میں 2018 سے 2021 تک کنٹریکٹ اور ریگولر بنیادوں پر 2233 افراد بھرتی کیے جا چکے ہیں۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق مذکورہ مدت کے دوران 1690 ملازمین کو ریگولر مزید پڑھیں