کراچی (کامرس ڈیسک)انٹرنیشنل مارکیٹ سمیت ملک بھر میں بھی سونے کے بھاؤمیں کمی رہی۔جمعہ کوعالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت17 ڈالرکم ہو کر1984ڈالرز فی اونس رہ گئی ۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1750 خبریں موجود ہیں
لاہور(کامرس ڈیسک)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت15روپے اضافے سے549روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے اضافے سے366روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے274روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔
مکوآنہ (کامرس ڈیسک)گراں فروش بے قابو سرکاری نرخ نامے کے مطابق سبزیاں خریدنا شہریوں کے لئے خواب بن گیا آٹا چینی، پھیل سبزیاں مہنگے داموں فروخت،گندم کی بلیک میں فروخت جاری، ضلعی انتظامیہ اور فلور ملزمالکان کمرشل آٹے کی قیمت مزید پڑھیں
مکوآنہ (کامرس ڈیسک)رواں مالی سال ملکی شرح نمو 0.8 فیصد رہنے اور مہنگائی کی شرح میں مزید اضافے کی پیش گوئی کر دی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ رواں مالی سال مزید پڑھیں
مکوآنہ (این این آئی)زرمبادلہ کے ذخائر میں 30 ملین ڈالر اضافے کے بعد 10.02ارب ڈالر ہوگئے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 20 اپریل 2023 کو سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا مزید پڑھیں
اسلام آباد (کامرس ڈیسک)ملک میں یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔آئل کمپنیز ذرائع کے مطابق یکم مئی سے پیٹرول کی قیمت میں ساڑھے 4 روپے فی لیٹر کمی متوقع ہے۔ آئل کمپنیز ذرائع کے مزید پڑھیں
اسلام آباد(کامرس ڈیسک)وفاقی وزارت خزانہ نے ملکی قرضوں سے متعلق رپورٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق شرح سود بڑھنے کی وجہ سے قرضوں کا حجم بڑھا، ڈالر کا ایکسچینج ریٹ بڑھنے سے بھی مہنگائی اور قرض بڑھا ہے۔ وزارت مزید پڑھیں
اسلام آباد (کامرس ڈیسک)حکومت نے رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ (جولائی سے دسمبر)میں قرضوں میں عدم توازن کے بعد خدشہ ظاہر کیا ہے کہ مالی ضروریات بدستور بلند رہیں گی اور اگلے مالی سال میں مہنگائی کی شرح مزید پڑھیں
کراچی (کامرس ڈیسک)پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ نے موٹرسائیکل اور کار کا پروڈکشن پلانٹ 2 تا 9 مئی کے دوران بند کرنے کا اعلان کردیا اور اس کی وجہ انوینٹری کی قلت بتائی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آٹو اسمبلر مزید پڑھیں
لاہور ( کامرس ڈیسک) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 17روپے کمی سے 540روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 11روپے کمی سے 360روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 2روپے اضافے سے271روپے فی درجن مزید پڑھیں