• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
جمعرات, 23 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
لاہور چیمبر

سٹیٹ بینک امپورٹس کے لیے واضح پالیسی دے’ لاہور چیمبر

News Editor by News Editor
جولائی 9, 2023
in کاروبار
0 0
0

لاہور ( کامرس ڈیسک) آٹواسیسریز، پلاسٹک اور ربر آٹوپارٹس اور منسلک سیکٹرز کے لیے سٹیٹ بینک امپورٹ کے لیے واضح پالیسی دے، ایکسپورٹ بڑھانے کے لیے لوکل مینوفیکچرنگ سیکٹر مضبوط ہونا بہت ضروری ہے، �

اس وقت یوں لگتا ہے کہ امپورٹ مکمل طور پر بند کردی گئی ہے جس سے ایکسپورٹ بڑھانا ممکن نہیں رہا۔ ان خیالات کا اظہار لاہور چیمبر کے سینئر نائب صدر ظفر محمود چودھری، مجلس قائمہ برائے آٹواسیسریز، پلاسٹک اور ربر آٹوپارٹس کے کنوینروقار علی، معاون کنوینرز ایم اعجاز مشتاق اور سید احمد بخاری نے مجلس قائمہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ قائمہ کمیٹی کے دیگر ممبران بھی اس موقع پر موجود تھے۔

اجلاس کے شرکاء نے کہا کہ اس سیکٹر کی ترقی کے لیے خصوصی اقدامات اٹھانا ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہر سال نومبر میں شنگھائی میں آٹومکینک فیئر لگتا ہے ۔ اس شعبہ سے وابستہ لوگ چاہتے ہیں کہ اس فیئر میں شرکت کے لیے لاہور چیمبر معاونت کرے۔ لاہور چیمبر کے سینئر نائب صدر ظفر محمود چودھری نے کہا کہ مالی سال 2021-22میں پاکستان کی کل امپورٹس 80ارب ڈالر سے زائد جبکہ ایکسپورٹس 32.4ارب ڈالر تھیں ۔

مالی سال 2022-23میں امپورٹس کم ہوکر 55.9ارب ڈالر اور ایکسپورٹس 27ارب ڈالر ہوگئیں۔ 2021سے اب تک ہماری امپورٹس 31فیصد تک کم ہوچکی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم صرف امپورٹ کے لیے بیرونی شپنگ کمپنیوں کو پچھلے سال کے دوران 7ارب ڈالر ادا کرچکے ہیں کیونکہ پاکستان کی کوئی بھی اپنی شپنگ کمپنی نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک ریسرچ صنعتکاری میں سات فیصد کمی ہوئی ہے جبکہ سمال سکیل انڈسٹری میں چار فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔

2021ء میں ہماری ترسیلات زر31ارب ڈالر تھیں جو 2022023ء میں 26ارب ڈالر رہ گئیں۔ مجموعی طور پر ہماری ایکسپورٹس اور ترسیلات زر کو ملاکر ہم 55ارب ڈالر آمدنی والا ملک ہیں اور ہمیں ان ہی پیسوں میں اپنے ملک کے نظام کو چلانا ہوگا۔

لاہور چیمبر کے سینئر نائب صدر نے کہا کہ اس وقت صورتحال یہ ہے کہ ہماری فارن ڈائریکٹر انویسٹمنٹ کا مارک اپ بھی بیرون ملک جارہا ہے۔ ہم صرف نجی ٹریول کی مد میں فی کس تقریبا 700ڈالر بیرونی ایئر لائنز کو ادا کررہے ہیں جبکہ پی آئی اے کا ٹوٹل ٹرانزیکشن بیرونی ٹریول کا صرف 6فیصد ہے۔ اس وقت حکومت اس بات پر بھرپور توجہ دے رہی ہے کہ ہم اپنے امپورٹ ٹارگٹس کو مکمل کرلیں۔

انہوں نے کہا کہ ہمارا فوکس ایکسپورٹس پر ہونا چاہیے۔ اس صورتحال میں سب سے زیادہ منفی کردار بینکوں کا ہے جو سٹیٹ بینک کی کسی بھی واضح پالیسی کے بغیر لوگوں کی ایل سیز اور کانٹریکٹس روک لیتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت ہمارے پاس زرمبادلہ کے ذخائر میں 4.37ارب ڈالر موجود ہیں اور کمرشل بینکوں کے پاس تقریبا 5.23ارب ڈالر ہیں جو ملاکر 9ارب ڈالر کے لگ بھگ بنتے ہیں۔

ہمیں رواں مالی سال میں 7338ارب روپے صرف سود ادا کرنا ہے۔ ہم تقریبا 100ارب روپے سبسڈیز کی مد میں ادا کررہے ہیں ۔ نقصان دہ ادارے مثلا پی آئی اے، سٹیل ملز، ڈسکوز سمیت 20کے قریب اداروں کو یہ پیسہ دے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ لاہور چیمبر ٹریڈرز کو ہر طرح سے سپورٹ کرے گااور ہر طرح سے ان کی آواز بنے گا۔
٭٭٭٭٭

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: امپورٹسسٹیٹ بینکلاہور چیمبرواضح پالیسی
Previous Post

لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب حکومت کو پولیس کمپلینٹس اتھارٹی بنانے کی ہدایت

Next Post

سیشن کورٹ نے پی ٹی آئی چیئر مین کیخلاف توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار دیدیا

News Editor

News Editor

Next Post
چیئرمین پی ٹی آئی

سیشن کورٹ نے پی ٹی آئی چیئر مین کیخلاف توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار دیدیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

اکشے کمار

اکشے کمار ہارر کامیڈی فلم بھوت بنگلہ سے شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام

اپریل 21, 2026
اداکارہ میرا

شان شاہد شاہ رخ خان سے بڑے اداکار ہیں‘ میرا

اپریل 21, 2026
ریما خان

بھارتی ایوارڈ شو میں بولڈ ڈریس پہننے سے انکار کردیا تھا، ریما خان

اپریل 21, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7333

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

630
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

565
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

498
اکشے کمار

اکشے کمار ہارر کامیڈی فلم بھوت بنگلہ سے شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام

اپریل 21, 2026
اداکارہ میرا

شان شاہد شاہ رخ خان سے بڑے اداکار ہیں‘ میرا

اپریل 21, 2026
ریما خان

بھارتی ایوارڈ شو میں بولڈ ڈریس پہننے سے انکار کردیا تھا، ریما خان

اپریل 21, 2026
اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکا مصری وزیرخارجہ سے رابطہ، امن و استحکام کیلئے ڈائیلاگ پر زور

اپریل 21, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading