چیئرمین سینیٹ

پی ٹی آئی کے گرفتار سینیٹر عون بپی ایوانِ بالا پہنچ گئے، چیئرمین سینیٹ سے ملاقات

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)پی ٹی آئی کے گرفتار سینیٹر عون عباس بپی ایوان بالا پہنچ گئے جہاں انہیں سینیٹ کے سارجنٹ ایٹ آرمز کے حوالے کیا گیا۔ بعد ازاں عون عباس بپی نے چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے ان کے مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

پاکستان فلسطین کیساتھ، عرب لیگ کے فیصلے کی حمایت کرتے ہیں’ اسحاق ڈار

جدہ(نیوز رپورٹر) وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان فلسطین کیساتھ ہے اور عرب لیگ کے فیصلے کی حمایت کرتے ہیں۔ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کا غیرمعمولی اجلاس سعودی عرب کے شہر جدہ مزید پڑھیں

وزیراعظم

خواتین کو تعلیم، ہنرمندی ، روزگار کے مواقع تک یکساں رسائی فراہم کر کے ہی بااختیار بنایا جا سکتا ہے،وزیراعظم

اسلام آبا(نیوز رپورٹر)وزیراعظم شہباز شریف نے صنفی مساوات کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین کو تعلیم، ہنرمندی اور روزگار کے مواقع تک یکساں رسائی فراہم کر کے ہی انہیں بااختیار بنایا جا سکتا ہے،خواتین کے حقوق مزید پڑھیں

بیرسٹر عقیل ملک

پی ٹی آئی کابیان کالعدم تنظیموں کی طرف جھکائوظاہرکرتاہے،بیرسٹرعقیل ملک

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وزیرمملکت بیرسٹرعقیل ملک نے کہاہے کہ پی ٹی آئی کابیان کالعدم تنظیموں کی طرف جھکائوظاہرکرتاہے۔ جاری بیان میں وزیرمملکت نے کہاکہ پی ٹی آئی کے کارکن کا حالیہ بیان قابل مذمت ہے ،یہ ملک دشمن عناصر کی حمایت مزید پڑھیں

رانا ثنااللہ

پرویز خٹک کو وزیر بنانے کا فیصلہ (ن) لیگ کا نہیں’رانا ثنا اللہ

لاہور(نیوز رپورٹر)وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ و سینیٹر محسن نقوی کا تعلق کس پارٹی سے ہے اس بارے وہ خود ہی بتاسکتے ہیں ،پرویز خٹک کو وزیر بنانے کا فیصلہ مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

قومیں ڈنڈے کے زور پر نہیں بلکہ قانون کی حکمرانی سے ترقی کرتی ہیں، حلیم عادل شیخ

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے ملک میں قانون کی حکمرانی کے خاتمے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ عادل ہائوس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کوئی بھی ملک مزید پڑھیں

سینیٹر فیصل واوڈا

بانی پی ٹی آئی کی سیاست ختم ہوگئی ، ٹرمپ کارڈ بھی نہیں چلا، فیصل واوڈا

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی سیاست ختم ہوگئی ، ٹرمپ کارڈبھی نہیں چلا، ان کے لئے کچھ نظرنہیں آرہا۔ ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل مزید پڑھیں

سابق سینیٹر مشتاق احمد

شہباز حکومت ڈاکٹر عافیہ کی رہائی میں رکاوٹ ہے، سابق سینیٹر مشتاق احمد

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)سابق سینیٹر مشتاق احمد نے کہا ہے کہ شہباز حکومت ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکا سے رہائی میں رکاوٹ ہے،ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا امریکی قید میں 23واں رمضان اور 45ویں عید ہوگی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں کیس مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے سول سرونٹ پروموشن رولز میں تبدیلی کر دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے سول سرونٹ پروموشن رولز میں تبدیلی کر دی۔سول سرونٹ پروموشن رولز میں تبدیلی کے حوالے سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نیا ایس آر او جاری کر دیا۔ نئے ایس آر او کے مطابق گریڈ 22 مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

مجھ پر کیس بنانے والے اتحادی حکومت کا حصہ ہیں‘یوسف رضا گیلانی

کراچی (نیوز رپورٹر) چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ مجھ پر کیس بنانے والے ہماری اتحادی حکومت کا حصہ ہیں‘ پنجاب حکومت گرفتار سینیٹرز کوپیش کرے ورنہ کل مزید پڑھیں