خواجہ آصف

پرتشدد رویئے قوم اور ملک کیلئے باعث شرم ہیں، خواجہ آصف

سیالکوٹ(آئی این پی )وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پرتشدد رویئے قوم اور ملک کیلئے باعث شرم ہیں، ہمارا مذہب سکھاتا ہے تمام اقلیتیں ہنسی خوشی رہیں، اس ملک کو مذہبی منافرت سے پاک کریں گے۔ سیالکوٹ میں مزید پڑھیں

کامران ٹیسوری

وزیراعظم ملکی معیشت ٹھیک کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، کامران ٹیسوری

کراچی(نیوز رپورٹر)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف ملک کی معیشت ٹھیک کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا تھا کہ معیشت ٹھیک ہوگی مزید پڑھیں

سینیٹر عرفان صدیقی

امریکا افغانستان سے اسلحہ نکالنے کیلئے کوئی مدد چاہتا ہے تو باضابطہ کوئی طریقہ کار وضع ہوگا، سینیٹر عرفان صدیقی

اسلام آباد(نیوز رپورٹر )مسلم لیگ ن کے رہنما و سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ اگرامریکا افغانستان سے اسلحہ نکالنے کیلئے کوئی مدد چاہتا ہے تو باضابطہ کوئی طریقہ کار وضع ہوگا، علم نہیں کہ امریکا نے سفارتی سطح مزید پڑھیں

صد ر مملکت

صد ر مملکت آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے ، سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات

اسلام آباد(نیوز رپورٹر )صدر مملکت آصف علی زرداری آج (پیر)پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔ سینٹ اور قومی اسمبلی پر مشتمل پارلیمنٹ مجلس شوری کاا جلاس آج ( پیر ) دس مارچ کو سہ پہر تین بجے پارلیمنٹ مزید پڑھیں

چوہدری سالک

چوہدری سالک کا اوور سیز پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا نوٹس، وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)وفاقی وزیر چوہدری سالک نے اوور سیز پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا نوٹس لے لیا اس حوالے سے وفاقی چوہدری سالک حسین نے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا ہے۔ پاکستان بزنس فورم فرانس نے اس مزید پڑھیں

سولر پینلز

سولر پینلز صارفین کی نیٹ میٹرنگ،گرڈ بجلی صارفین پر 159 ارب روپے کے اضافی بوجھ کا انکشاف

لاہور( نیوز رپورٹر)نیٹ میٹرنگ کے ذریعے چھتوں پر سولر پینلز لگانے والے صارفین نے بجلی کے گرڈ پر انحصار کرنے والے صارفین پر 159 ارب روپے کا بوجھ ڈال دیا ہے جس کی وجہ سے ان کے ٹیرف میں فی مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور

علی امین گنڈا پورکو مولانا فضل الرحمان سے متعلق بیان نہیں دینا چاہیے تھا،اسدعمر

لاہور(نیوز رپورٹر)سینئر سیاستدان اور سابق وفاقی وزیر اسدعمر نے کہا ہے کہ ملک میں جمہوری نظام غیر فعال ہوگیا ہے، لگتا ہے دستور پر اتفاق رائے نہیں رہا، عدم استحکام کا فائدہ حکومت کو ہی ہوتا ہے بلوچستان اور خیبر مزید پڑھیں

مسرت چیمہ

مقبولیت کے زعم میںمبتلا حکمران غیر جانبدار سروے کرالیںحقیقت سامنے آ جائیگی’ مسرت چیمہ

لاہور(نیوز رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ مقبولیت کے زعم میںمبتلا فارم 47مارکہ حکمران غیر جانبدار سروے کراکے دیکھ لیں حقیقت ان کے سامنے آ جائے گی جیل کی صعوبتوں کے باوجود بانی مزید پڑھیں

حافظ نعیم

حکومت پیٹرول کی قیمت میں کم از کم 50 روپے فوری کمی کا اعلان کرے، حافظ نعیم

لاہور(نیوز رپورٹر)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی کے پیش نظر پٹرول کی قیمت میں کم از کم 50 روپے فی لیٹر کمی کا مزید پڑھیں

مرتضی وہاب

مصطفی کمال کراچی والا ہونے کا حق ادا کریں، مرتضی وہاب

کراچی (نیوز رپورٹر)میئر کراچی مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ مصطفی کمال کراچی والا ہونے کا حق ادا کریں،کراچی والے کہہ رہے ہیں سحری اور افطار کے وقت گیس لوڈشیڈنگ نہ کریں، مصطفی کمال اور خالد مقبول صدیقی آپ ہمیں مزید پڑھیں