فیصل کریم کنڈی

پاکستان اور افغانستان کو ایک دوسرے کی سلامتی کی گارنٹی دینی چاہیے، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کو ایک دوسرے کی سلامتی کی گارنٹی دینی چاہیے، پاکستان میں دہشت گردی کے لیے افغان سرزمین استعمال ہو رہی ہے، افغانستان کو اپنے شہریوں مزید پڑھیں

فاروق ستار

مرتضی وہاب ایم کیو ایم کے بائیکاٹ کی وجہ سے میئر کراچی بنے، ڈاکٹر فاروق ستار

کراچی (نیوز رپورٹر)ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ مرتضی وہاب ایم کیو ایم کے بائیکاٹ کی وجہ سے میئر کراچی بنے ، پیپلز پارٹی کے ترجمانوں کو شرم آنی چاہیے وہ دھول جھونک مزید پڑھیں

صدر اور وزیراعظم

صدر اور وزیراعظم کا فتنتہ الخوارج کے مکمل خاتمے کے قومی عزم کا اظہار

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے ڈیرہ اسماعیل خان میں کامیاب آپریشن میں 9 خوارج جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے فتنتہ الخوارج کے مکمل خاتمے کے مزید پڑھیں

مریم نواز

صوبے میں صحت مند پنجاب وژن کے تحت جامع ہیلتھ ریفارمز کا آغاز کر دیا،مریم نواز

لاہور(نیوز رپورٹر)وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ صوبے میں صحت مند پنجاب وژن کے تحت جامع ہیلتھ ریفارمز کا آغاز کر دیا۔صحت کے عالمی دن کے موقع پر وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے اپنے پیغام میں کہا مزید پڑھیں

رہنما پی ٹی آئی

عمران خان کی رہائی اسی وقت ہی ممکن ہوگی جبکہ فیصلہ کر لیا جائے ہم نے اس ملک کوآگے لے جانا ہے،شبلی فراز

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی اسی وقت ہی ممکن ہوگی جبکہ یہ فیصلہ کر لیا مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

بلاول تقریریں کرنے کے بجائے ابو سے پوچھ لیں کہ نہروں کی منظوری کیوں دی؟ بیرسٹر سیف

پشاور(نیوز رپورٹر )مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری تقریریں کرنے کے بجائے ابو سے پوچھ لیں کہ نہروں کی منظوری کیوں دی؟ نہروں کے معاملے پر پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے مزید پڑھیں

نعیم بخاری

عمران خان توہم پرست ہو گئے تھے،نعیم بخاری کی بانی پی ٹی آئی پر تنقید

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)سینئر وکیل نعیم بخاری نے عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بنا تے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی توہم پرست بھی ہوگئے تھے کہ آج دن اچھا نہیں۔ اپنے ایک بیان میں نعیم مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

تھیٹر کے حوالے سے جلد نئی قانون سازی کی جارہی ہے،عظمی بخاری

لاہور(نیوز رپورٹر )وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ میرا مشن صرف تھیٹر سے فحاشی اور بیہودگی کا خاتمہ کرنا ہے تھیٹرز کا ماحول ایسا ہونا چاہیے جہاں فیملیز ڈرامے دیکھنے آئیں،تھیٹر مالکان اور فنکار کو سدھرنے کے مزید پڑھیں

رانا تنویر حسین

عمران خان کا مستقبل کی سیاست میں کوئی کردار نہیں، رانا تنویر حسین

شرقپورشریف (نیوز رپورٹر )وفاقی وزیر نیشنل فود سکیورٹی و ریسرچ رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ عمران خان کا مستقبل کی سیاست میں کوئی کردار نہیں،پی ٹی آئی سیاسی جماعت نہیں بلکہ انتشار اور مفاد پرستوں کا ٹولہ ہے مزید پڑھیں