شفیع جان

اسلام آباد مارچ کا ہوم ورک کر چکے، جامع پلان کیساتھ آ رہے ہیں، شفیع جان

پشاور(نیوز ڈیسک)معاون خصوصی برائے اطلاعات خیبر پختونخوا شفیع جان نے کہاہے کہ 27 ستمبر کو اسلام آباد مارچ کا ہوم ورک کر چکے، جامع پلان کے ساتھ آ رہے ہیں۔ ایک انٹرویو میں شفیع جان نے کہا کہ 27 ستمبر مزید پڑھیں

احسن اقبال

جائیکا کے صدر کی احسن اقبال سے ملاقات، ترقیاتی تعاون کو وسعت دینے پر اتفاق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )جاپان انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی (جائیکا) کے صدر ڈاکٹر تناکا آکی ہیکو نے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال سے ملاقات کی۔ جس میں دونوں ممالک کے درمیان اڑان پاکستان کے فائیو ایز فریم ورک کے تحت مزید پڑھیں

محسن نقوی

لاانفورسمنٹ انویسٹی گیشن سنٹر کے قیام کیلئے پائلٹ پراجیکٹ شروع کیا جائےگا،محسن نقوی

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں چین کی طرز پر لا انفورسمنٹ انویسٹی گیشن سنٹر کے قیام کے لئے پائلٹ پراجیکٹ شروع کیا جائے گا جہاں ڈیٹنشن، انویسٹی گیشن اور مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

اسحاق ڈار کی شاہِ اردن سے ملاقات، فلسطین اور مشرقِ وسطی کی صورتحال و دیگرعلاقائی امور پر تبادلہ خیال

عمان(نیوز ڈیسک) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے دیگر وزرائے خارجہ اور اعلی شخصیات کے ہمراہ ہاشمی مملکتِ اردن کے فرمانروا شاہ عبداللہ دوم بن الحسین سے ملاقات کی ہے ۔ اردن کے دارالحکومت عمان میں القدس سے مزید پڑھیں

عاصم افتخار

5 اگست 2019 کے بھارتی اقدامات غیر قانونی اور یکطرفہ تھے، عاصم افتخار

نیویارک(انٹرنیشنل نیوز)اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ 5 اگست 2019 کے بھارتی اقدامات غیر قانونی اور یکطرفہ تھے۔عالمی امن و سلامتی کو دہشتگردی سے لاحق خطرات پر سلامتی کونسل کے اجلاس میں خطاب مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف

نجکاری کے عمل میں صارفین کے مفاد کو ترجیح دی جائے،وزیراعظم کی ہدایت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیراعظم شہبازشریف نے ہدایت کی ہے کہ نجکاری کے عمل میں صارفین کے مفاد کو ترجیح اورشکایت کے ازالے کا موثرانتظامی ڈھانچہ یقینی بنایا جائے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت بجلی کی ترسیلی کمپنیز کی نجکاری کا جائزہ مزید پڑھیں

فواد چوہدری

آصف زرداری اور نواز شریف کے ہوتے ہوئے معاملات آگے نہیں بڑھ سکتے، فواد چوہدری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آصف زرداری اور نواز شریف کے ہوتے ہوئے معاملات آگے نہیں بڑھ سکتے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ جب تک ان 2 مزید پڑھیں

رانا ثنااللہ

آصف زرداری نظام گرنے نہیں دیں گے، سنبھال لیں گے،راناثنااللہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ صدر آصف زرداری نظام گرنے نہیں دیں گے بلکہ سنبھال لیں گے۔ایک انٹرویومیں رانا ثنا اللہ نے کہا کہ اتوار کے روز ن لیگ مزید پڑھیں

عطا تارڑ

بھارت کے 5 اگست کے اقدامات عالمی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہیں، عطا تارڑ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے یوم استحصال کشمیر کے موقع پر کشمیری عوام کے حق خودارادیت کی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کے غیر قانونی اقدامات اقوام متحدہ کی قراردادوں مزید پڑھیں

صدر ، وزیراعظم

جنوبی ایشیا میں پائیدار اور منصفانہ امن کا قیام تنازع جموں و کشمیر کے پرامن حل سے جڑا ہے،صدر زرداری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں پائیدار اور منصفانہ امن کا قیام تنازع جموں و کشمیر کے پرامن حل سے جڑا ہے، مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کے ساتھ مزید پڑھیں