وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف آئی ایم ایف مختلف شعبوں میں ریلیف لینے میں کامیاب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وزیراعظم شہباز شریف عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے اہم ریلیف حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کو عوامی مسائل مزید پڑھیں

محسن نقوی

اے ایس پیز کو بہترین تربیت اور جدید سہولیات کی فراہمی ہماری ترجیح ہے،محسن نقوی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اے ایس پیز کو بہترین تربیت اور جدید سہولیات کی فراہمی ہماری ترجیح ہے ۔ وزیر داخلہ نے نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ کیا جہاں زیرِ تربیت اے مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان کی سول و عسکری قیادت کی کامیاب سفارتکاری، پاکستان عالمی منظر نامے میں نمایاں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایران، امریکہ جنگ بندی اور خطے کے دیگر اہم معاملات میں فعال کردار کے باعث پاکستان معتبر طاقت کے طور پر ابھر رہا ہے۔ پاک امریکا تعلقات نئی بلندیوں پر پہنچ گئے، دنیا فیلڈ مارشل سید عاصم منیر مزید پڑھیں

آئی ایس پی آر

مظفر آباد میں پاک آرمی ایوی ایشن کے ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر کو حادثہ، تمام اہلکار شہید ہوگئے،آئی ایس پی آر

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)پاکستان آرمی ایوی ایشن کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق پاکستان آرمی ایوی ایشن کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر مظفر آباد کے قریب حادثے مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

کفایت شعاری اقدامات کی مدت 30 جون 2026 تک بڑھا نے کی سفارش

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت فیول کنزرویشن اور اضافی کفایت شعاری اقدامات کی نگرانی اور عملدرآمد سے متعلق کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں مختلف وزارتوں کی جانب سے پیش کردہ مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

پاکستان خطے میں امن و استحکام کےلئے اپنا مثبت کردار جاری رکھے گا، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں امن و استحکام کے لئے اپنا مثبت کردار جاری رکھے گا۔ رانا ثنا اللہ نے امریکی سفارتخانے کے وزیر مشیر مزید پڑھیں

پاکستان

مشرق وسطی کشیدگی کا فوری سفارتی حل نکالاجائے،پاکستان کا مطالبہ

نیویارک(نیوز ڈیسک )اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد نے کہا ہے کہ مشرقِ وسطی میں حالیہ کشیدگی ایک سنگین صورت اختیار کرتی جا رہی ہے جو نہ صرف خطے بلکہ پوری دنیا کے امن و مزید پڑھیں

عطا تارڑ

پاک چین دوستی کے 75 سال مکمل ہونا باعثِ مسرت ، تعلقات ہر آزمائش پر پورے اترے ہیں، عطا تارڑ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان دوستی کے 75 سال مکمل ہونا دونوں ممالک کے لیے باعثِ مسرت ہے، جبکہ پاک چین تعلقات ہر آزمائش پر مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف

وزیراعظم کی بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کا عمل تیز کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کا عمل تیز کرنے ہدایت کر دی۔وزیراعظم نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کی نجکاری کے حوالے سے جائزہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

بیرسٹر عقیل ملک

آزادکشمیر میں کافی لوگ سرنڈر کرچکے، جو رہ گئے ان کیخلاف قانون راستہ اختیار کرےگا،بیرسٹرعقیل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیر مملکت برائے قانون بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کے کافی لوگ سرنڈر کرچکے ہیں، دوچار نام نہاد لیڈرز کیخلاف قانون راستہ اختیار کرےگا، 27 جولائی کو الیکشن کا اعلان مزید پڑھیں