بیرسٹر سیف

ملک کو حکومت اور اپوزیشن دونوں کی جگہ متبادل قیادت کی ضرورت ہے، بیرسٹر سیف

پشاور(نیوز ڈیسک)سابق مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ ملک کو حکومت اور اپوزیشن دونوں کی جگہ متبادل قیادت کی ضرورت ہے۔ اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ ملک کو حکومت اور اپوزیشن دونوں کی مزید پڑھیں

مریم نواز

ڈیجیٹل پنجاب ہمارا عزم، علمی انقلاب کی راہیں کھل رہی ہیں، مریم نواز

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل پنجاب ہمارا عزم ہے، علمی انقلاب کی راہیں کھل رہی ہیں۔ ورلڈ ٹیلی کمیونیکیشن ڈے پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ ٹیلی مزید پڑھیں

شہبازشریف

پرامن اور متحد معاشرے کا قیام حکومت کی ترجیح ہے، شہبازشریف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پرامن اور متحد معاشرے کا قیام حکومت کی ترجیح ہے،آئینِ پاکستان ہر شہری کو نسلی، فرقہ وارانہ اور علاقائی تعصبات کے خلاف مکمل تحفظ فراہم کرتا ہے۔ وزیراعظم نے پرامن مزید پڑھیں

محمداورنگزیب

پاکستان نے دنیا کی دوسری بڑی کیپیٹل مارکیٹ تک رسائی حاصل کرلی،محمداورنگزیب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہاہے کہ پاکستان نے دنیا کی دوسری بڑی کیپیٹل مارکیٹ تک رسائی حاصل کر لی ہے۔چینی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پانڈا بانڈ اجرا پاکستان اور چین کے مزید پڑھیں

مرکزی رویت ہلال کمیٹی

ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس (آج) طلب

کراچی(نیوز ڈیسک)ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس (آج)اتوارکو طلب کر لیا گیا۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس (آج)اتوار 17مئی بروز اتوار بمطابق 29ذیقعدہ کو طلب کر لیا گیا ہے، چاند کی رویت کے بعد عیدالاضحی مزید پڑھیں

محسن نقوی

مصری وفد کا دورہ نئی راہیں تلاش کرنے میں معاون ثابت ہوگا، محسن نقوی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہاہے کہ مصری وفد کا دورہ دوطرفہ تعاون کی نئی راہیں تلاش کرنے میں معاون ثابت ہوگا۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت طلال چوہدری سے میجر جنرل مجدی ہلال کی مزید پڑھیں

محمود اچکزئی

قومی اسمبلی اجلاس، حکومت بتائے بانی پی ٹی آئی سے کب ملاقات کروائے گی؟ محمود اچکزئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے سوال کیا ہےکہ حکومت بتائے بانی پی ٹی آئی سے کب ملاقات کروائیں گے، انہیں ان کی مرضی کے اسپتال کب منتقل کریں گے؟ جبکہ وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

بشری بی بی، عمران خان دونوں کو بہترین علاج مہیا کیا جا رہا ہے، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کے سینیٹر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ بشری بی بی اور عمران خان دونوں کو بہترین علاج مہیا کیا جا رہا ہے۔ جمعہ کو سینیٹ کے اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے مزید پڑھیں

سینیٹ

سینیٹ میں مفت اور لازمی تعلیم کے ترمیمی بل 2026 منظور ، کمپیوٹر سائنس اور کوڈنگ کو لازمی مضمون قرار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )ایوان بالانے مفت اور لازمی تعلیم کے ترمیمی بل 2026 کی منظوری دے دی، جس کے تحت سکولوں کے نصاب میں بڑی تبدیلی، کمپیوٹر سائنس اور کوڈنگ کو اب لازمی مضمون قرار دے دیا گیا ہے۔سینیٹ کا مزید پڑھیں

شہبازشریف

پاکستان، چین کے درمیان تاریخی تعلقات قائم ، اپنے دورہ چین کا منتظر ہوں، شہبازشریف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان تاریخی تعلقات قائم ہیں، صدر شی جن پنگ کی مدبرانہ قیادت میں چین کی شاندار ترقی کو سراہتے ہیں، رواں ماہ کے آخر میں اپنے دور مزید پڑھیں