قمر زمان کائرہ

جب تک بلاول بھٹو حکومت کا حصہ ہے ملک ڈیفالٹ نہیں کرے گا،قمر زمان کائرہ

لاہور( نمائندہ خصوصی )وزیر اعظم کے مشیر برائے امور آزاد کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ جب تک بلاول بھٹو حکومت کا حصہ ہے ملک ڈیفالٹ نہیں کرے گا، ہمارے آنے کے بعد بجلی، گیس مزید پڑھیں

پرویز الہی

کوئی کسی خوش فہمی میں نہ رہے ہم عمران خان کے ساتھ ہیں،پرویز الہی

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ کوئی کسی خوش فہمی میں نہ رہے ہم عمران خان کے ساتھ ہیں، غلط فہمیاں پیدا کرنے والے پہلے کی طرح ناکام رہیں گے، تفصیلات کے مطابق پیر کو پنجاب مزید پڑھیں

خواجہ آصف

اللہ ایسی نوبت نہ لائے کہ پرویز الہی ہمارے قریب آئیں،خواجہ آصف

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ نون کے سینئر رہنما و وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اللہ ایسی نوبت نہ لائے کہ پرویز الہی ہمارے قریب آئیں، پیر کے روز لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے مزید پڑھیں

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری

پاکستان میں سیلاب کے بعد تباہی کا حجم بہت بڑا ہے، 5 ماہ بعد بھی کئی علاقے زیرآب ہیں، وزیر خارجہ

جنیوا (انٹرنیشنل نیوز ) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیلاب کے بعد تباہی کا حجم بہت بڑا ہے، سیلاب کے 5 ماہ بعد بھی کئی علاقے زیرآب ہیں۔ بین الاقوامی کانفرنس کے افتتاحی سیشن مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف

مدد کرنے والے ممالک کو کبھی نہیں بھولیں گے،وزیر اعظم

جنیوا (نیوز ڈیسک )وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کے عوام انتونیو گوتریس کے تعاون کو ہمیشہ یاد رکھیں گے ، پاکستان اس وقت تاریخی نہج پر کھڑا ہے، سیلاب سے تعلیمی اداروں، مکانات، زراعت اور دیہات کو مزید پڑھیں

احسن اقبال

مشکلات ہیں جنہیں دوست ممالک کیساتھ ملکر حل کرنے کی کوشش کررہے ہیں: احسن اقبال

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے ایک بار پھر ڈیفالٹ کی خبروں کو مسترد کردیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان معمولی ملک نہیں اور ہم ڈیفالٹ کرنے نہیں مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل عاصم منیر

آرمی چیف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات مستحکم بنانے پر اتفاق

ریاض (نمائندہ خصوصی)آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان نے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات مستحکم بنانے پر اتفاق کیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق ولی عہد محمد بن سلمان مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

پاکستان میں بھوک کا راج، شریف خاندان کی عیاشیاں ختم نہیں ہو رہیں’ مسرت جمشید

لاہور (نمائندہ خصوصی) ترجمان وزیر اعلیٰ و پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں اس وقت بھوک کا راج ہے، صنعتیں بند ہو رہی ہیں لیکن مریم صفدر اپنی سرجریاں کروا رہی ہیں۔ سماجی رابطے کی مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف حکومتی وفد کے ہمراہ اسلام آباد سے جنیوا روانہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف اعلیٰ سطح کے حکومتی وفد کیساتھ اسلام آباد سے جنیوا روانہ ہوگئے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کے ہمراہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو، وفاقی وزیرشیری رحمان،وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار اوروفاقی وزیر احسن اقبال موجود، وفاقی وزیر مزید پڑھیں