• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
منگل, 28 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
مریم اورنگزیب

قومی اسمبلی کی ذیلی کمیٹی برائے مربوط نصاب ،کمیٹی نصاب کے چند ماہرین کو بلا لے، مریم اورنگزیب

News Editor by News Editor
فروری 13, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )قومی اسمبلی کی ذیلی کمیٹی برائے مربوط نصاب کے اجلاس میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ کمیٹی نصاب کے چند ماہرین کو بلا لے،

اگر تین چار اچھے ماہر مل جائیں تو پرائمری سیکنڈری کا نصاب ہم جلددے سکتے ہیں ،قرارداد ہم ضرور پاس کرائیںکتنے قوانین ہیں جن کے رولز ہی نہیں بنے ، نصاب کے ماہرین کو بلانے کے بعد ماہرین کی کمیٹی بنائی جائیگی۔

تفصیلات کے مطابق پیر کے روز قومی اسمبلی کی ذیلی کمیٹی برائے مربوط نصاب کا اجلاس کنوینر کمیٹییم اورنگزیب کی سربراہی میںمنعقد ہوا ، اجلاس میں سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر ، ظفراللہ خان اور دیگر ماہرین نے شرکت کی ،وفاقی وزیر مریم اورنگزیب نے طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے کمیٹی میں آن لائن شرکت کی ، فرحت اللہ بابر نے کہا کہ تمام ٹریننگ اکیڈمیز میں بھی آئین پڑھانے کی ضرورت ہے، ظفراللہ خان نے بتایا کہ قراددادوں کے تین ڈرافٹ ہیں،

ایک فرحت اللہ بابر،ایک اسمبلی سیکرٹریٹ نے تیار کیا اور ایک میں نے شیئر کیا، جنہوں نے آئین پر عملدرآمد کرنا ہے ان کو آئین سے شناسائی بھی ہونی چاہیئے اور ان کی اکیڈمیزکا لازمی حصہ ہونا چاہیے، جس پر کنوینر کمیٹی مریم اورنگزیب نے کہا کہ کتنے قانون ہیں جن کے رولز ہی نہیں بنے ہوئے،وہ الگ بحث ہے،قرارداد ہم ضرور پاس کرائیںکمیٹی نصاب کے چند ماہرین کو بلا لے،اگر تین چار اچھے ماہر مل جائیں تو پرائمری سیکنڈری کا نصاب تو ہم جلددے سکتے ہیں،ہم پاکستان کے نصاب کے ماہرین کی میٹنگ بلا لیں، ظفر اللہ خان نے کہا کہ قومی اسمبلی کی نصاب سے متعلق ذیلی کمیٹی قرارداد علامتی ہے مگر ضروری ہے،دنیا بھر میں پرائمری سطح پر کوئی آئین نہیں پڑھاتا،

مریم اورنگزیب نے کہا کہ ایک قراداد کانسٹیوٹیوشن ڈے پر پیش ہونی چاہئے،رکن کمیٹی فرحت اللہ بابر نے بتایا کہ کئی قراردادیں پاس ہو چکی ہیں ان پر عملدرآمد نہیں ہوتا،قرارداد کی طاقت کو صحیح طرح سے ہم نے استعمال نہیں کیا۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ اس بحث کو نیشنل بحث بنانا چاہئے،نصاب کے ماہرین کو بلانے کے بعد ماہرین کی کمیٹی بنائیں گے۔کمیٹی نے 20 فروری کو نصاب کے ماہرین کو بلانے کا فیصلہ کرلیا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ذیلی کمیٹیقومی اسمبلیماہرینمریم اورنگزیبنصاب
Previous Post

عوام کو بنایدی اشیاءضروریہ کی بلا تعطل فراہمی اولین ذمہ داری ہے، وزیراعظم

Next Post

ضیا محی الدین کے انتقال پر عمران خان کا اظہار افسوس

News Editor

News Editor

Next Post
عمران خان

ضیا محی الدین کے انتقال پر عمران خان کا اظہار افسوس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

کاجول

کاجول نے 30سال بعد اصول توڑکربوسے کا سین فلما دیا

اپریل 27, 2026
رنبیر کپور

رنبیر کپور کا آدتیہ رائے کپور کیساتھ مذاق میں تصویر کھنچوانے سے انکار

اپریل 27, 2026
راگھو چڈھا

پرینیتی کے شوہر راگھو چڈھا کو بی جے پی میں شمولیت مہنگی پڑ گئی،سخت تنقید کا سامنا

اپریل 27, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7730

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

640
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

591
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

584
کاجول

کاجول نے 30سال بعد اصول توڑکربوسے کا سین فلما دیا

اپریل 27, 2026
رنبیر کپور

رنبیر کپور کا آدتیہ رائے کپور کیساتھ مذاق میں تصویر کھنچوانے سے انکار

اپریل 27, 2026
راگھو چڈھا

پرینیتی کے شوہر راگھو چڈھا کو بی جے پی میں شمولیت مہنگی پڑ گئی،سخت تنقید کا سامنا

اپریل 27, 2026
کرن جوہر

پیسے دے کر کروائی جانے والی تشہیر کا رجحان حد سے بڑھ چکا ہے،کرن جوہر

اپریل 27, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading