صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی سربند پولیس اسٹیشن پشاور پر دہشتگرد حملے کی مذمت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سربند پولیس اسٹیشن پشاور پر دہشتگرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ دہشت گردی کے مکمل اور جڑ سے خاتمے تک دہشتگردوں کے خلاف جنگ جاری رہے گی ۔ اپنے مزید پڑھیں

وزیر داخلہ

افسوس کراچی کی بڑی پارٹی انتخابات کے عمل سے علیحدہ ہوئی، وزیر داخلہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کی جانب سے کراچی اور حیدرآباد کے بلدیاتی انتخابات سے بائیکاٹ کے فیصلے پر رد عملے دیتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ افسوس کراچی کی مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

عمران خان کی سیاست آخری انجام تک پہنچ چکی ،فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اور ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ عمران خان کی سیاست آخری انجام تک پہنچ چکی ، لگتا ہے عمران خان آئندہ قومی اسمبلی کے انتخابات کا بائیکاٹ کریں گے۔ اپنے بیان مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان

شہباز شریف اسمبلی کا اعتماد کھو بیٹھے ،ثنا اللہ ، عطا تارڑ ناکام وزیر اعظم کو اعتماد کے ووٹ کا کہیں’ فیاض چوہان

لاہور (نمائندہ خصوصی)ترجمان وزیر اعلی پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ عمران خان نے 26 نومبر کے لانگ مارچ میں جو وعدہ کیا تھا وہ پورا کر دکھایا، پاکستان کی موجودہ معاشی اور سیاسی صورتحال فوری اور فری مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کامنحرف سابق ارکان پنجاب اسمبلی سے ملاقات سے انکار

لاہور (نمائندہ خصوصی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے منحرف سابق ارکان پنجاب اسمبلی سے ملاقات سے انکار کردیا۔ ذرائع کے مطابق منحرف ارکان نے عمران خان سے ملاقات کرکے اپنا موقف پیش کرنے کے لئے رابطہ کیا تو عمران مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل

ملک میں اہل 22 لاکھ میں سے صرف 30 ہزار افراد ٹیکس دیتے ہیں’مفتاح اسماعیل

لاہور (نمائندہ خصوصی)سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ملک میں 22 لاکھ میں سے صرف 30 ہزار افراد ٹیکس دیتے ہیں، ملک خسارے میں ہے، جب مجھے ہٹایا گیا تو پاکستان کی معیشت کی آج سے بہتر مزید پڑھیں

فواد چودھری

دہشت گردی، لسانیت اور نفرت کی سیاست کے خلاف تحریک انصاف ہی کھڑی ہے،فواد چوہدری

لاہور (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ دہشت گردی ، لسانیت اور نفرت کی سیاست کے خلاف تحریک انصاف ہی کھڑی ہے۔ اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان مزید پڑھیں

مسرت چیمہ

مریم نواز کون سا ورلڈ کپ جیت کر آرہی ہیں جو ان کے استقبال کی باز گزشت ہے ‘مسرت چیمہ

لاہور( نمائندہ خصوصی )پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کو بتانا ہے کہ سیاسی جنگ میدان میں رہ کر لڑی جاتی ہے ، لندن کے پویلین سے صرف ” کھیل ” مزید پڑھیں

شیخ رشید

کائونٹ ڈائون شروع ہو چکا ہے ،15اپریل تک عام انتخابات کے شیڈول آ جائیگا’ سابق وزیر داخلہ

لاہور(نمائندہ خصوصی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی ، ایم کیو ایم کی جنم جنم کی مخالف ہے ،ایم کیو ایم الیکشن بائیکاٹ کے ساتھ حکومتی اتحاد سے بھی باہر نکلے ، شہباز شریف مزید پڑھیں

جمشید چیمہ

نواز شریف کل کی بجائے آج آئیں تاکہ (ن) کی سیاسی تدفین میں مزید تاخیر نہ ہو’ جمشید چیمہ

لاہور( نمائندہ خصوصی )پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ، فوکل پرسن فوڈ سکیورٹی و خصوصی اقدامات جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ ورلڈ اکنامک فورم کی رپورٹ کے مطابق 2025 تک پاکستان کو ڈیفالٹ سمیت 10 خطرات کا مزید پڑھیں